تبادلۂ خیال:کرکل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کرکل یا سارسل[ترمیم]

مشہور شکاری "حامد ابن شبیر" نے شکار کی اپنی کتاب میں اس کا نام سارسل درج کیا ہے۔ ویسے اسے سیاہ گوش بھی کہتے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو رجوع مکرر کر دیا جائے قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:12، 13 نومبر 2023ء (م ع و)