تبادلۂ خیال:کلام اقبال کا منظوم چترالی ترجمہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • انگریزی صرف اس جگہ لکھی جاتی ہے جب کوئی سائنسی اصطلاح یا کوئی ایسا لفظ لکھا جائے جو انگریزی متبادل نا دیئے جانے کی صورت میں قاری کے لیئے دقت یا ابہام پیدا کرسکتا ہو۔ ہر جگہ اور ہر عبارت کی انگریزی درج نہیں کی جاتی کیونکہ ہمارا مقصد URDU ENGLISH PARALLEL MANUAL تخلیق کرنا نہیں ہے۔ برائے کرم اس مضمون میں سے انگریزی عبارت کو حذف کر دیجیئے۔ --سمرقندی 09:47, 15 اپریل 2010 (UTC)

جناب سمرقندی صاحب شکریہ، میں آپ کے حکم کے مطابق اس مضمون میں سے انگریزی الفاظ ڈیلیٹ کرریا ہوں، گزارش ہے کہ امیدوار براءے حذف شدگی نکال دیجیے گا

ایک بار پھر شکریہ


جناب سمرقندی صاحب شکریہ، آپ کے حکم کے مطابق اس مضمون میں سے انگریزی الفاظ کی ڈیلیشن کردی گیی ہے لیکن نوٹس امیدوار براءے حذف شدگی ابھی تک برقرار ہے گزارش ہے کہ نوٹس ہٹادیجیے گا شکریہ