تبادلۂ خیال:گو گو (نعرہ)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گو نواز گو یا پھر جا نواز جا ؟ کیا اسکا ترجمہ ہونا چاہیئے؟ --ثاقب (تبادلۂ خیال) 14:42, 5 دسمبر 2014 (م ع و)

ایک مدیر کے مطابق یہ یہ عنوان عام ہونا چائیے کسی خاص شخصیت کے نام سے نہیں۔۔ پر مجھے سمجھ نہیں آیا۔ کیا آپ تفصیل دینگے؟ مزید یہ کہ میں جاننا چاہو گا یہ غیر متوازن کیسے ہوا؟ --ثاقب (تبادلۂ خیال) 17:18, 5 دسمبر 2014 (م ع و)
محترم! عنوان جانبدرانہ ہے، اور اس سے معروفیت ظاہر نہیں ہوتی، کیوں کہ یہ نعرہ پاکستان میں ہر وقت ہی کسی نہ کسی کے خلاف لگ رہا ہوتا ہے، اس لیے اسے کسی خاص شخص کے نا مسے منسوب کر کے مضمون لکھنا، مناسب نہیں، اگر اسے نواز شریف یا کسی دوسرے کے نام سے ہی باقی رکھا جائے تب اس میں دیگر شخصیات کا ذکر غیر ضروری ہو گا، اور ان کے لیے الگ سے صفحہ یا صفحات بنانے ہوں گے۔ اس کا عنوان گو گو (سیاسی نعرہ) یا کچھ اور ہو تو اس میں اس نعرے کی تاریخ، کب، کس نے، کس کے خلاف؛ پہلی بار اس کا استعمال کیا، اس کی بدلتی صورتیں، اس کے اثرات، شامل کر کے مضمون کو ایک مناسب شکل دی جا سکتی ہے۔ اگر کل کو مذاکرات ہو جائين اور عمران بھی قادری کی طرح واپس چلا جائے تو کیا آپ اسے حذف کرنے دیں گے؟، یہاں پر وہی عنوان اور مواد باقی رکھا جاتا ہے جو مستقل نوعیت کا ہو، غیر یقینی مواد کو نہیں، جیسے خود اس وقت عمران خان صاحب، استعفا کے مطالبہ سے پیچھے ہٹ چکے ہیں تو اس نعرے کا اصل مقصد تو ختم بھی ہو چکا، مذاق کے طور پر، چڑانے کے لیے عام عوام کا یہ گو نواز گو یا گو خٹک گو کہنا تو اس صفحہ پر دو سطریں ہی گھیر سکتا ہے۔جو سب کو پتہ ہے، لوگ ویکیپیڈیا کا استعمال مزید جاننے کے لیے کرتے ہیں اور کل کو کوئی آکر رو عمران رو یا گو خٹک گو کا مضمون بنانے بیٹھ جائے گا، اور اس عنوان کو دلیل بنائے گا، تب ہم اسے کیا جواب دیں گے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30, 5 دسمبر 2014 (م ع و)
میرا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، مگر اس مضمون کو حذف نہیں ہونا چاہیے۔ سیاست میں نعرے آتے رہتے ہیں اور جاتے رہتے ہیں۔ سیاست دان یوٹرن بھی لیتے ہیں، مگر تاریخ کو زندہ رہنا چاہیے۔جہاں تک دوسرے لوگوں خلاف مضامین بنانے کی بات ہے تو بے شک، تمیز کے دائرے میں رہ کر کسی بھی نعرے پر صفحہ بنایا جا سکتا ہے، برائے مہربانی حذف کا سانچہ ہٹا دیا جائے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:50, 23 دسمبر 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے گو گو (نعرہ) پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:06، 20 ستمبر 2020ء (م ع و)