تبادلۂ خیال:ہائپر سپر سانک میزائل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منتظمین سے گزارش[ترمیم]

ہائپر سونک رفتار کے مختلف ہتھیار ہو سکتے ہیں محض میزائل نہیں۔ اس لیے گزارش ہے کہ اس مضمون کو اس میں ضم کیا جانا چاہیے ہائپرسونک ہتھیار ترویج اردوتبادلۂ خیال 22:17، 14 اپریل 2024ء (م ع و)