تبادلۂ خیال:ہڑند

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم متحرم ویکی پیڈین منتظمین عنوان: یو آر ایل اور صفحہ کے عنوان میں تبدیلی مقصود ہے ہرنڈ نام کا صفحہ غیر دانستگی میں بن گیا ہے جب کہ اصل لفظ ہڑندہے آپ سے درخواست ہے درستگی فرماکر مشکور فرمائیں نیز میں اپنی غلطی و کوتاہی اور آپ کو تکلیف دینے پر معذرت خواہ ہوں امید ہے معذرت قبول کریں گے... شکریہ--زاہدفریدخواجہ 22:19, 7 اگست 2016 (م ع و)

صارف:Zahidfaridkhawaja، YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:03, 8 اگست 2016 (م ع و)