تبادلۂ خیال:یاکولیف

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منتظمین سے گزارش[ترمیم]

اس صفحہ کا نام یاکولیف ڈیزائن بیورو ہونا چاہیے کیوں کہ جس انجنیئر الیگزینڈر سرگیویچ یاکولیف کے نام پر روس نے اس ادارے کا نام رکھا اس کو بھی یاکولیف پہ پکارا جاتا ہے۔ لہٰذا اس کا نام بدلنا چاہیے ترویج اردوتبادلۂ خیال 04:55، 7 اپریل 2024ء (م ع و)