تبادلۂ خیال:Ocean

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • بحر: ocean
  • بحار: oceans
  • سمندر: sea
  • سمندرات: seas

--سمرقندی 00:51, 13 مئی 2010 (UTC)

* تو کیا ’’بحیرۂ عرب‘‘ کو ’’سمندرِ عرب‘‘ لکھنا مناسب ہوگا؟۔۔ --محبوب عالم 11:10, 13 مئی 2010 (UTC)
آپ نے ویکیپیڈیا پر موجود بحیرہ عرب کے حوالے سے درست کہا جسے میرے خیال سے ---- سمندرِ عرب ---- کی جانب نہیں بلکہ ---- بحر عرب ---- کی جانب منتقل کرنے کی اشد ضرورت ہے ویسے میں نے سمندر اور بحر محض مقالہ جات کے عنوان کے پس منظر میں کہے تھے، اردو لغات میں تو جانے کیا کیا ملتا ہی ہے ؛ اس ویکیپیڈیا پر بھی بعض جگہوں پر مبہم عنوانات ہیں۔ مثال کے طور پر bay اور gulf دونوں میں اردو اصطلاح میں کوئی فرق نہیں کیا گیا ہے ، جو غلط ہے۔ بحیرہ بھی bay سے نزدیک آتا ہے لیکن ہم اس قسم کے الفاظ کو پابند نہیں کر سکتے کیونکہ ان کا ادل بدل استعمال بہت سے مروجہ مرکب الفاظ میں آتا رہتا ہے، ہاں یہ ہے کہ اس پابندی کو ہم مقالہ جات کے عنوان سے ظاہر کرسکتے ہیں۔ --سمرقندی 04:41, 14 مئی 2010 (UTC)