تبادلۂ خیال زمرہ:ایمزون ڈاٹ کام کی شخصیات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

@Tahir mq: بھائی! کیا اس زمرہ کو "ایمزون۔ کام کی شخصیات" کی بجائے "ایمزون ڈاٹ کام کی شخصیات" نہیں ہونا چاہیے؟ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:34, 16 فروری 2018 (م ع و)

اچھی تجویز میں بھی اصل میں یہی بنایا چاہ رہا تھا مگر پہلے سے زمرہ:ایمزون-کام موجود تھا اس لیے اسی طرح بنا دیا۔ YesY تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:25, 16 فروری 2018 (م ع و)
انگریزی ویکی پر en:Category:Amazon.com منتقل ہو چکا ہے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:39, 16 فروری 2018 (م ع و)