تبادلۂ خیال زمرہ:خلفائے اسلام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس زمرہ کا نام خلفاء اسلام مناسب رہیگا۔ خلیفائے اسلام کی ترکیب مستعمل نہیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:14, 16 جولا‎ئی 2012 (UTC)

  • اس زمرے کا نام خلیفائے اسلام کی بجایے خلفائے اسلام یا اسلامی خلفاء رکھا جایے - Mirajbibi (تبادلۂ خیال) 04:03, 17 جولا‎ئی 2012 (UTC)