تبادلۂ خیال صارف:Yethrosh

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صارف:Muhammad Shuaib Nadwi سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

فہرست

Wikidata weekly summary #170

آلات

آلات کا کچھ کریں --«User-rollbacker-admin.gif عبید رضا » 19:10, 9 اگست 2015 (م ع و)

کیا اب تمام آلات کام کررہے ہیں؟ --:) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  08:21, 10 اگست 2015 (م ع و)
  • برخیزہ دریچے (popups) برائے تصفح درون ویکی روابط۔
  • فوری ترمیم کنندہ: فوری بہتری کے لئے صفحے کے نچلے حصے کا آئکن۔
  • زمرہ منتقلی
  • اور ابھی ابھی خانۂ تحریر کے سارے آلات غائب ہو گئے ہیں۔«User-rollbacker-admin.gif عبید رضا » 09:56, 10 اگست 2015 (م ع و)

Googletrans gadget

The googletrans gadget needs to be upgraded with the latest version from the enwiki at en:User:Endo999/GoogleTrans.js There are some javascript calls that no longer work and which need to be upgraded to the enwiki version. You can replace the gadgetfile with the single line

mw.loader.load('//en.wikipedia.org/w/index.php?title=User:Endo999/GoogleTrans.js&action=raw&ctype=text/javascript');

Endo999 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59, 11 اگست 2015 (م ع و)

YesY Done --Muhammad Shuaib (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:07, 11 اگست 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کیلئے

link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Barnstar_of_Diligence_Hires.png اعزاز برائے محنت وجانفشانی
ایک طویل عرصے سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے اور ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے پر شعیب بھائی کو اعزاز برائے محنت و جانفشانی دیا جاتا ہے Face-smile.svg۔

Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 17:01, 11 اگست 2015 (م ع و)

VisualEditor News #4—2015

Elitre (WMF), 22:27, 14 اگست 2015 (م ع و)

توجہ دیجے

شعیب بھائی، ان صفحات پر توجہ دیجے، اور اپنی رائے پیش کیجے۔۔۔۔

احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:35, 15 اگست 2015 (م ع و)

مجارستان

مجارستان کے بہت سے مضمون نہیں بنے کیونکہ ان کے ملک میں {{HUN}} لکھا ہے۔ کیا روبہ {{HUN}} کو مجارستان میں تبدیل کر کے مضامین بنا سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:36, 17 اگست 2015 (م ع و)

اب تجرباتی طور پر ایسے دو تین مضامین کے نام درج کرکے چیک کریں، اگر کامیابی مل جائے تو اطلاع کیجیے گا. :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  12:23, 17 اگست 2015 (م ع و)
فہرست میں آخری تین درج کیے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:30, 17 اگست 2015 (م ع و)
نہیں ہوئے۔
  • بیکیشتشابا@Békéscsaba
  • دیبریتسین@Debrecen
  • دوانویواروش@Dunaújváros

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:51, 17 اگست 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #171

تخریب کاری

کیا کوئی تخریب کاری کر رہا ہے۔ اسی طریقی سے کئی اور دنوں میں بھی کافی سارے سارفین بنائے کئے ہیں۔ کسی ایک شخص کا کام ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:41, 20 اگست 2015 (م ع و)

یہاں نوشتہ آمد دیکھئے اس کو دیکھ کر مجھے بھی یہیں محسوس ہوا ہے کہ کوئی تخریب کاری کر رہا ہے، اسی طرح جو لگاتار نئے کھاتے بنائے جار رہے ہیں ان کے عالمی کھاتے بھی چیک کریں (جیسے یہاں پر ) تو انہوں نے صرف اردو ویکیپیڈیا پر ترمیم کیا ہے باقی ویکیپیڈیاؤں میں اس طرح کے کھاتے موجود ہی نہیں ہیں۔--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 14:04, 20 اگست 2015 (م ع و)
[1] یہاں دیکھیں، میں نے اطلاع دی تھی مگر ہم کو اس کا کوئی اور حل سوچنا ہو گا۔ شعیب بھائی کو میں نے شروع میں ہی بتا دیا تھا، اور اس کے 2،3 کھاتے بلاک بھی کیے تھے۔ مک|ر ظاہر اب تک یہ 200+ بنا چکا ہے، ان کو بلاک کرنا حل نہیں، لیکن یہ ساتھ میں صارف صفحہ پر صارف نام بھی دے رہا ہے۔ اس کا کوئی مقصد ت وہے ہی، ایسے ہی کوئی وقت برباد نہیں کر سکتا۔ وہ بھی اتنی پابندی کے ساتھ--«User-rollbacker-admin.gif عبید رضا » 15:17, 20 اگست 2015 (م ع و)
اس کا سب سے بہترین حل، ظاہر ہے یہ کوئی تجربہ کار صارف معلوم ہوتا ہے جو اس انداز میں کام کررہا ہے. لہذا اس کی جانب سے بنایا جانے والا جدید ترین کھاتہ اخذ کریں اور تبادلہ خیال پر درخواست کریں کہ اللہ کے بندے، اس حرکت کا کیا مقصد ہے براہ کرم واضح کر دے. اور دیگر سوشل ویب سائٹس کے اردو ویکی گروپس میں عمومی درخواست لگائیں کہ جو ایسا کررہا ہے پلیز اپنا مقصد واضح کرے اور مناسب سمجھے تو ذاتی پیغام میں اپنی شناخت ظاہر کردے، شناخت کو مکمل صیغہ راز میں رکھا جائے گا. :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  16:53, 20 اگست 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #172

سانچہ:نام فضا

شعیب بھائی! سانچہ:نامہائے فضا کو دیکھیں، کیا مسئلہ ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:11, 24 اگست 2015 (م ع و)

بس نام فضا کا عدد غلط تھا، اب دیکھیں۔ :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  16:48, 24 اگست 2015 (م ع و)

پطرس بخاری نامزد برائے بہترین مضمون

محترم محمد شعیب صاحب میں نے پطرس بخاری اب سے تھوڑی دیر پہلے مکمل کر لیا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میری محنت رائگاں نہیں گئی۔ شکریہ نیازمند--محمد عارف سومرو 14:31, 25 اگست 2015 (م ع و)

ممنون! :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  15:07, 25 اگست 2015 (م ع و)

walicum asalam

maray is computer par udru keyboard install nahi hay is liye roman main likh raha hon. Mera facebook profile link ye hay

https://www.facebook.com/zeeshan.amjad.520

Zeeshan Amjad

ذیشان امجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:55, 27 اگست 2015 (م ع و)

رومن اردو کنورٹر کا استعمال کریں۔ اس سے ہم اس آلہ کی خامیاں اور خوبیاں بھی معلوم کر سکیں گے۔ اس پر ہم مسلسل کام کر رہے ہیں تا کہ جو مسئلہ آپ کو وقتی پیش آیا ہے ایسی صورت میں یا جن کو سرے سے اردو کی بورڈ کا استعمال نہیں آتا وہ اسے استعمال کر سکیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:07, 27 اگست 2015 (م ع و)
اردو کیبورڈ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44, 28 اگست 2015 (م ع و)

سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات

محترم، Yethrosh!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔ ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات، اور دیگر کئی اہم، اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔

اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔

ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک، یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں، یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔

مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء

  1. کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  2. کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
  3. گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
  4. آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
  5. کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟
محترم محمدشعیب صاحب !
1۔ میں آپ کی رائےسےمتفق ہوں اور جوں جوں وقت کا ساتھ رہےگا، میرا اوروکی پیڈیاکا بھی ساتھ رہےگا آپ لوگوں کی رہنمائی اورحوصلہ افزائی کےسایہ میں

2۔ میں اس منصوبہ میں آپ کےساتھ ہوں اورضرور جومدد کر سکا کرتا رہاہوں گاان شاءاللہ، باقی اپنےطور پہ بھی میں جوکر سکا وہ کرتا رہوں گا 4۔ جی یقیناََ یہ منصوبہ سودمند ثابت ہوگا، میں خود اس کمی کو محسوس کرچکا ہوں اور اس کو کسی نہ کسی حدتک پوراکرنے کےلئے ہی وکی کھاتہ بنایا ہے 5۔ منصوبہ تو کوئی خاص نہیں البتہ تجویز ہے کہ ٭ جو مکرر صفحات ہیں مختلف ناموں سے مثال کہ طورپہ اگر راولپنڈی اور ضلع راولپنڈی دو الگ صفحات ہوں تو انکو یکجا کر دیا جائے ٭ہر شعبہ کا اگر الگ زمرہ بن سکتا ہوتو اس کے ذیلی شعبوں کو اسی کےاندر رکھا جا ترتیب نزولی یاصعودی میں مثال کےطور پہ مختلف صوبوں کو ملک کے ذیل میں، اسی طرح ضلع کو صوبہ اور تحصیل کو ضلع کے ذیل میں

ضلع الگ موضوع ہے، تحصیل الگ موضوع ہے اور خود اسی نام کا شہر الگ موضوع۔ اندرونی روابط اور زمروں کے ذریعے متعلقہ شہر پر اس کی تحصیل اور ضلع کا ربط آ جاتا ہے۔ اسی طرح سانچہ جات اور خانہ معلومات کے ذریعے بھی، ضلع، تحصیل اور ان کے شہروں کے مضامین تک با آسانی پہنچا جا سکتا ہے۔زمروں کے معاملے میں اردو ویکیپیڈیا باقی کئی ویکیوں سے آگے ہے۔ یہ کافی مربوط اور منظم طور پر بنے ہوئے۔
آپ موضوعات کی نشاندہی کرنے کی کوشش کریں جن پر مضامین کم ہیں، تا کہ اس موضوع کو ہم اولیت دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:06, 30 اگست 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #173

اعزاز

بہت شکریہ شعیب بھائی۔ آپ نے خاکسار کو اس قابل سمجھا اور ہوصلہ افزائی فرمائی۔ آپ مجھے فہرست دے دیں میں یقیناً ان میں سے جتنے ہو سکے مضامین بنا دوں گا۔ انشا اللہ۔--محمد عارف سومرو 03:46, 7 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #174

روبہ تخلیق شہر

شعیب بھائی، روبہ تخلیق شہر شاید رک گیا ہے۔ اسے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔ آج شاید 80000 کا ہدف مکمل ہو جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:21, 8 ستمبر 2015 (م ع و)

Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#خودکار درستی املا پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

منتخب مضمون

حج کے موضوعات دیکھیں کسی ایک کو اگلے 48 گھنٹوں میں منتخب مضمون بنانا ہے، عید تک کے لیے، کعبہ، حج، مسجد الحرام، عید الاضحی، قربانی--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:46, 14 ستمبر 2015 (م ع و)

جی بالکل! :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  10:05, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
کون سا کرنا ہے، یہ پوچھا ہے؟ طاہر بھائی نے حج کا کہا ہے۔ اسے آپ عربی ویکی سے براہ راست آسانی سے ترجمہ کر سکتے ہیں۔ حج والے کو نئے سرے سے لکھنے کی صرورت ہے، کعبہ یا مسجد الحرام اس بہ نسبت کچھ بہتر حالت میں ہے۔ ویسے حج والے کے ضمنی موضوعات پر مختصر مضامین موجود ہیں۔ یا آپ حج کا ابتدائیہ لکھ دیں باقی میں کوشش کرتا ہوں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:10, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
میرا ارادہ ہے حج والے مضمون کے متعلق، دوسری بات مضمون مسجد الحرام کا نام تبدیل کر کے مسجد حرام کیا جانا چاہیے. :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  11:56, 14 ستمبر 2015 (م ع و)
حج کے عنوان پر عربی ویکی میں بھی مضمون انتہائی مختصر ہے. :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  12:01, 14 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #175

درخواست

محترم شعیب بھائی!
تقریباً 3 ماہ قبل مضمون “تحریک اسلامی طالبان“ میں ملک پاکستان کے اداروں خصوصاً پاک فوج اور ایجنسیوں کو طالبان کا سرغنہ قرار دیئے جانے کی کوشش پر اسمیں غیر ضروری الزامی و نامناسب مواد کے پکڑے جانے پر تصحیح کی گئی تو بار بار اسے منتظم عبید رضا کی جانب سے واپس اسی حالت میں لایا گیا۔ بار بار اصرار پر منتظم نے اس مضمون کو جس مضمون میں تھوڑی بہت اصلاح کی جا چکی تھی لاک کر دیا گیا۔ معاملہ مکمل طور پر حل نہ ہوا چونکہ مضمون میں خامیاں موجود تھیں تاہم کچھ عرصہ کے بعد اسی مضمون کو دوبارہ الزامی حالت میں (متن کو دائیں بائیں کر کے سرخیاں و عنوانات مٹا کر) خالصتاً پاکستان کے اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کو دوبارہ شائع کر دیا گیا۔
سوال یہ کہ جس منتظم نے مضمون لاک کیا تو اسمیں تبدیلیاں کیسے واقع ہوئیں۔ مرضی کا پروپیگنڈا کرنے کے بعد مضمون کو دوبارہ لاک کر دیا گیا۔
انہیں وجوہات کی بنیاد پر منتظم عبید رضا صاحب چھوٹی چھوٹی غلطیوں کا بہانہ بنا کر میرا کھاتہ 2 مرتبہ بلاک کروا چکے ہیں۔ جبکہ غلطیوں کا ازالہ تو موجود ہوتا ہے۔
ملا عمر کے مضمون میں مواد کا اضافہ و بہتر بنانے کی کوشش کی گئی تو منتظم عبید رضا فوراً ہوا دیتے ہیں۔ ابھی بھی کر کے دیکھ لوں تو فوراً ہٹا دیں گے۔

  1. مضمون تحریک اسلامی طالبان سے لاک ہٹا کر مجھے موقع دیا جائے میں مضمون تحریر کرونگا اگر معیاری نہ ہوا تو بیشک حذف کر دیا جائے۔
  2. مضمون ملا محمد عمر میں تبدیلی کا اختیار موجود ہے مگر کوئی بار بار اسے ختم کر دیتا ہے۔ آپ ان تبدیلیوں کو دیکھیئے اور موازنہ کیجئے کہ میرے مواد میں کون سی خامی ہے؟۔
  3. میرے اکاؤنٹ بلاک کرتے رہنے پر نوٹس لیا جائے۔
  4. محترم! میرے مواد سے خامی نکال کر مجھے بتلائیے میں اصلاح کرونگا اور شکریہ بھی ادا کرونگا تاہم میرے ملک کے خلاف ہونے والی ان روایات کو مٹایا جائے۔

--بقائے اردو 23:20, 18 ستمبر 2015 (م ع و)

گذارش

بہت شکریہ شعیب بھائی مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں۔ عبید رضا بھائی سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ میں وکیپیڈیا چھوڑ کر نہیں جا رہا۔ لیکن آپ سب منتظمین سے میری گذارش ہے کہ مضامین لکھنے سے منع مت کریں۔ متن اور حوالہ جات پر بحث و تمحیض ہو سکتی ہے۔ لیکن یہ کہنا کہ ہم انفرادی کتب پر مضامین کی کی اجازت نہیں دے سکتے یہ وکیپیڈیا کی پالیسی کے سراسر خلاف ہے۔اور 81000 ہزار مضامیں میں سے بہت سے مضامیں یک سطری اور بغیر حوالہ جات کے ہیں آپ سب سے گذارش ہے کہ اس طرف توجہ دیں اور اردو وکیپیڈیا کا معیار برقرار رکھیں۔ اس کے علاوہ جو منتظم وقت نہیں دے پا رہا اسے رائے شماری کے ذریعے منتظم کے عہدہ سے ہٹا دیا جائے اور ان کی جگہ دوسرے نئے لکھنے والے صارفین کو منتظم بننے کا موقع دیا جائے۔ میری طرف سے آپ تمام حضرات سے غیر مشروط معافی خواستگار ہوں۔ نیازمند --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:21, 19 ستمبر 2015 (م ع و)

انتہائی ممنون! :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  10:40, 19 ستمبر 2015 (م ع و)

ویکی اسلام

بہت شکریہ کہ آپ نے اظہار لاتعلقی کا ٹیگ چسپاں کیا۔ یہ بے حد ضروری تھا۔ ایک طرف ہمیں ہر قسم کا مواد یکجا کر کے دائرۃالمعارف کے پیمانے پر کھرا اترنا ہے، جبکہ ہم کو دیگر صارفین کی غلط فہمی کے امکانات کو بھی دور کرنا ہوگا!! شکریہ!!

نوٹ: یہ مضمون در اصل مسلم ویکی سے حاصل کردہ ہے اور زیرتکمیل ہے. --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:45, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

بہت خوب! :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  09:50, 20 ستمبر 2015 (م ع و)

قرآنی آیات

شعیب بھائی ! {{تصویری قرآن}} میں کچھ سورتوں کے نام عدد میں تبدیل نہیں ہورہے، مثال کے طور پر {{تصویری قرآن|الکافرون|1}} کا نتیجہ سانچہ:قرآن-سورہ 109 آیت 1 ہونا چاہیے لیکن وہ سانچہ:قرآن-سورہ الکافرون آیت 1 ظاہر ہو رہا ہے۔اسی طرح سورۃ قریش اور سورۃ الکوثر میں بھی ایسا ہورہا ہے (یہاں دیکھیے)۔--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 16:56, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

جب ہم سانچے میں سورہ نمبر دے رہے ہیں تو سانچہ رکھتے وقت بھی نمبر ہی درج کرنا ہوگا، یعنی آپ الکافرون لکھنے کے بجائے 109 لکھیں. اگر آپ چاہتے ہیں کہ دونوں یعنی عدد اور نام سے آیت آئے تو سورہ کے نام سے رجوع مکرر بھی بنا دیں. :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  17:11, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟

محترم Yethrosh!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات، اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔

کرنل محمد خان

محترم محمد شعیب کرنل محمد خان مکمل ہو گیا ہے آپ ملاحظ کریں۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:11, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

بہت خوب! لیکن مضمون کا ابتدائیہ نامکمل اور یکسطری ہے۔ نیز حوالہ جات میں بیشتر حوالے ایک ہی کتاب کے دیے گئے ہیں، اگر متفرق کتابوں سے دیا جاتا تو بہتر ہوتا۔ --:) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  07:39, 22 ستمبر 2015 (م ع و)
انگریزی مضمون کا ابتدائیہ ملاحظہ فرمائیں، اسی کا ترجمہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ --:) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  07:42, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

ابتدائیہ کو میں نے کچھ بڑھا دیا ہے اورکچھ بھی آپ اپنے حساب سے ابتدائیہ کو بہتر کرسکتے ہیں تو کردیں۔کرنل محمد خان کی شخصیت پرمیری اطلاع کے مطابق صرف دو کتابیں لکھی گئے ہیں جس میں سے مجھے صرف ایک کتاب مل سکی دوسری کتاب "مزاح کا جرنیل رومیل" نہیں مل سکی۔ اسی لئے میں ایک کتاب پر اکتفا کیا ہے جس کے حوالہ جات مستند و معتبر ہیں ۔ اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھا۔ ایک کتاب پر اکتفا کرنا میری مجبوری ہے کیونکہ یہی مستند حوالہ جات ہیں جو مجھے مل سکے۔ اگر دوسری کتاب مل بھی گئی تو مضمون پر کماحقہ اثر نہیں پڑے گا۔ آپ کی آراء کا بہت شکریہ۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:04, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

ممنون--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:09, 22 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #176

آپ کی رائے درکار

محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہٰذہ صارفین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں. جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔

شعیب بھائی سے خاص درخواست ہے کہ مئیلنگ لسٹ کے ذریعے تمام اردو صارفین کو یہ اطلاع پہنچائیں مہربانی ہوگی۔احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34, 23 ستمبر 2015 (م ع و)

ضرورت مدد

انگریزی ویکی پر چوگان اور پولو دو الگ مضامین ہیں جبکہ اردو پر ان دونوں مضامین کو چوگان میں ضم کر دیا گیا ہے کیا آپ ان مضمون کو الگ کرنے میں رہنمائی فرمائیں گے۔--الکاتب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:29, 23 ستمبر 2015 (م ع و)

بالکل، ملاحظہ فرمائیں۔ :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  19:03, 23 ستمبر 2015 (م ع و)

عید مبارک

link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Eid-ul-Azha,_Bakrid_or_Eid-ul-Adh'ha_Muslim_Festival_Greetings_Card.jpg

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو میری جانب سے عید مبارک!! مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:16, 24 ستمبر 2015 (م ع و) |}

عید مبار ہو شعیب بھائی احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:32, 25 ستمبر 2015 (م ع و)

اشارہ مدد

مضمون خمینی کے بارہ میں ایک دو منتظمین سے ترمیم کی گزارش کی تو منتظم ویکیپیڈیا مزمل کی جانب سے میرے ساتھ یک طرفہ کاروائی کرتے ہوئے مجھے انجمن سپاہ صحابہ سے جوڑدیا گیا۔
کوئی صارف ویکی اصول پر کسی مضمون پر تبصرہ کر سکتا ہے۔۔۔۔ آپ منتظم مزمل کے تبادلہ خیال پر مکالمہ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس سے یہ گمان ہوتا ہے کہ منتظم کتنے اعلیٰ سائیکا لوجسٹ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ --ترویج اردو 18:39, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

شکریہ

محترم ! آپکا مشفق لہجہ بہت ذیادہ پسند آیا۔
آپکی تجاویز و آراء پر مکمل اتفاق ہے۔ مقصد صرف اردو کا ڈنکا بجوانا ہے عالم دنیا میں۔۔۔۔ اس لیئے میرا ذیادہ وقت ویکیپیڈیا پر ہی گزرتا ہے۔
میری مکمل کوشش ہو گی آپکی تجاویز پر عمل پیرا ہونے کی۔۔۔۔ ان شاء اللہ
والسلام علیکم --ترویج اردو 21:05, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

نوازش!--:) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  21:06, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

مضمون دجال

محترم! مضمون میں اگر یہودیت کے افکار درج کیئے جائیں تو یہ یہودیت کے یا تو مخالف آکھڑا ہو گا یا ان کا حامی ہوجائے گا۔
دجال کی ابتدا سے انتہا تقابلی انداز مین پیش کر کے جائزۃ شائع کی جائے گی۔ تاکہ مضمون کا جھکاؤ یا دباؤ کسی ایک کی جانب نہ ہو۔
مسیح الدجال کا نظریہ دنیائے یہودیت میں واشگاف پایا جاتا ہے۔ مسلمان و عیسائی اسے برا تصور کرتے ہیں۔
لفظ مسیح کی تفصیل مضمون میں شامل کی جائے گی آپ میری اشاعت کے بعد اگر جائزہ لیں تو امید ہے کہ موضوع مناسب لگے گا۔
۔۔۔۔۔ایک بات اور کہ نداز صرف تقابلی صورت میں پیش یا جائے گا ناکہ تینوں ادیان میں سے کسی ایک کو۔۔۔۔۔بہر کیف آپ بہتر سمجھتے ہیں --ترویج اردو 21:20, 26 ستمبر 2015 (م ع و)

شکریہ

آپکی دور اندیشی صحیح ہے۔۔۔۔۔۔۔
بہت زبردست انداز مین آپ رہنمائی کرتے ہیں۔
میں ابھی اسکی صفائی کرتا ہوں۔۔۔۔۔
بہت شکریہ

مدد

السلام علیکم!

  • باز گفتگو سانچہ کا طریقہ بتائیے۔
  • اہل اسلام میں دجال کون ہے پر بہت مفصل و ذیادہ اقوال پیش کیئے گئے ہیں۔ اس کے بارہ میں پوچھنا ہے کہ چند ایک کو مختصرا فہرست کے طور پر دیدیا جائے؟
  • اگر دیا جائے تو وہ آپس میں میل نہیں کھاتے۔ میں موضوع دجال کون ہے اسے لکھنا اچھا سمجھتا ہوں۔
  • ایک طریقہ احادیث نبویہ والا ہے۔ جتنا وہاں بیان کیا گیا اسے لکھ دیا جائے یا اس موضوع کو مت چھیڑا جائے؟

آپکی رائے کا منتظر
والسلام علیکم
طالب دعاء--ترویج اردو 12:08, 27 ستمبر 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Administrator_Barnstar_Hires.png اعزاز برائے منتظم
آپ کی وکیپیڈیا اُروو کے لئے گرانقدر خدمات کے صلے میں خاکسار کی طرف سے اعزاز قبول فرمائیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:06, 29 ستمبر 2015 (م ع و)

انتہائی ممنون کہ مجھ کو اس اعزاز کے قابل سمجھا! Face-smile.svg بر سبیل تذکرہ عرض کرتا چلوں کہ wikipedia کا رائج و مستعمل املا یہاں پر ویکیپیڈیا رائج ہے. :) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  14:06, 29 ستمبر 2015 (م ع و)

توجہ دلانے کا شکریہ۔ آئندہ لفظ "ویکیپیڈیا" ہی استعمال کروں گا--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:54, 30 ستمبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #177

Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
زہیر عبّاس کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

--زہیر عبّاس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:40, 30 ستمبر 2015 (م ع و)

Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
[[تبادلۂ خیال صارف:--ترویج اردو 09:08, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)|تبادلۂ خیال صارف:--ترویج اردو 09:08, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)]] پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

نام

محترم، صحیح نام ماخذ کی رو سے نور اللہ شوشتری ہے۔ لہٰذا نام کو تبدیل مت کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:34, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)

درست، لیکن آپ نے اردو ہ کو پھر فارسی ہ سے تبدیل کر دیا ہے، جسے میں واپس اردو ہ کی جانب منتقل کر رہا ہوں۔ --:) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  11:37, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)
Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
ترویج اردو کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
ترویج اردو کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
ترویج اردو کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

میر محمد معصوم بکھری

شعیب بھائی میں نے میر محمد معصوم بکھری کو از سر نو لکھا ہے اور انتہائی مستند مآخد کے حوالہ جات دئیے ہیں۔ ابھی کام جاری ہے لیکن جتنا متن لکھ چکا ہوں اس سے میر صاحب کی شخصیت کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے کہ سندھ نے کیسے کیسے نابغۂ روزگار شخصیات کو جنم دیا۔ آپ اسے پڑھیں اور اپنی رائے دیں اور اگر ہوسکے تو ضروری زمرہ جات شامل کردیں۔نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:27, 3 اکتوبر 2015 (م ع و)

Wikidata weekly summary #178

ایک مضمون کے دو نام

السلام علیکم!
مضمون خلیل احمد سہارنپوری سے متعلقہ مواد مضمون خلیل احمد انبہٹوی میں موجود ہے۔ اس مواد کو واپس کر کے “خلیل احمد انبہٹوی“ کو حذف کیا جائے۔
طالب دعا۔۔۔۔۔۔--ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:40, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

حوالہ جات کا اردو ترجمہ

پاکستان کرونیکل،علی سردار جعفری شخصیت اور فن (کتاب) اور عقیل عباس جعفری میں حوالہ جات اردو میں ترجمہ کردیے ہیں۔ اصل ماخذ کا لنک بھی کام کرہا ہے۔ یہ بہت سود مند ثابت ہوگا۔ میری کوشش ہے کہ میں زیر نظر مضامین میں یہ تجربہ استعمال کروں۔ آپ کی رائے درکار ہے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:19, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)


آپکی فوری توجہ مطلوب ہے

جناب محمد شعیب صاحب! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف کو مل کر پائیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔ ۔

جدول برائےمضمون شماری

دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 جاری جاری جاری
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔

نوٹ: یومیہ 212 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و) یومیہ 215 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:18, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

صارف کا متنازع نام

Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
Arif80s کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

تفریق اصطلاحات

آداب! اردو ویکیپیڈیا پر اصطلاحات سے متعلق ایک تجویز یہاں زیر غور ہے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس شامل ہو کر ہمیں اپنی قیمتی رائے سے رہنمائی کریں۔ مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:27, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

پیغام

Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
ترویج اردو کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

تاریخ معصومی

Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
Arif80s کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

میرعلی شیرقانع ٹھٹوی

Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
Arif80s کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

موضوعات سکھر

محترم محمد شعیب بھائی موضوعات سکھر کےحوالے سے کچھ باتیں آپ کے گوش گذار کرنی ہیں: عمارات کے مضامین کے لئے کچھ شرائط (میری نظر میں) یہ ہونی چاہئیں۔

  1. مضمون میں عمارت کی تعمیر کا سال و دورِ تعمیر
  2. معمار یا تعمیر کرنے والے کا نام
  3. عمارت کا مقام و محل وقوع
  4. عمارت کی موجودہ حالت
  5. مستند حوالہ۔

کیا میرے مضامین (کچھ چھوڑ کر) ان معیارات پر پورا نہیں اترتے؟ عمارات کے مضامین میں مواد ہمیشہ کم ہی ہوتا ہے (صرف بہت مشہور و معروف عمارات کو چھوڑ کر) اس کی مثال کراچی کی برطانوی دور کی عمارات کے انگریزی مضامین سے لگایا جا سکتا ہے۔ مذکورہ سکھر کے مضامین پانچ یا سات سال کے بعد بھی ایسے ہی رہیں گے کیونکہ اس میں ترمیم کی ہمت بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے۔ میں نے اپنی بساط کے مطابق یہ مضامین لکھے ہیں۔ اس سے زیادہ مستند مواد موجود نہیں اور جے جا لفاظی سے پرہیز کیا گیا ہے۔میری آپ سے گزارش ہے کہ میرے سکھر کےمضامین میں سے نا مکمل کا سانچہ ہٹانے پر غور کیا جائے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:38, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)

کیا مستقبل میں اس میدان میں کسی قسم کی اثری تحقیقات کا امکان نہیں رہا؟ --:) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  09:34, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
مشکل ہے شعیب بھائی۔ سکھر پر دو کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ ایک جو میرے پاس ہے سندھی میں تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی کی اور دوسری تاریخ سکھر اردو میں محکمۂ ثقافت و سیاحت سندھ نے چھپوائی ہے۔ رحیمداد خان کی تاریخ مستند ہے اور انہوں نے عمارتوں پر تحقیقات کرکے مواد لکھا ہے۔ ان دو کتابوں کے علاوہ اور کوئی تاریخ اس وقت موجود نہیں۔ جب مواد ہی موجود نہیں تو مذکورہ مضامین کی ترمیم کس طرح کی جا سکتی ہے؟ اگر کوئی تحقیقات کرے گا بھی تو انہیں کتب پر اکتفا کرے گا نہ کہ طبع ذاد مواد پر۔ تحقیقات کربھی لے تو عمارات کی اس سے زیادہ معلومات ملنا مشکل ہے۔ ان تمام عمارات کا جو برطانوی دور میں تعمیر ہوئیں ان کا ریکارڈ صرف محکمۂ آرکائیو سندھ کے پاس "کمشنر سندھ کا ریکارڈ" کے نام سے موجود ہے۔
میں نے تو صرف مستند کتابی حوالے ہی داخلِ دفتر کئے ہیں۔ اگر کوئی اور صارف اس میں بغیر حوالہ ترمیم کر بھی دے تو میں استرجع کردوں گا۔ شعیب بھائی ضروری زمرہ بندی کرکے نامکمل کا سانچہ نکالنے کی ضرورت ہے۔ نیازمند --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:01, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
خوب! میرے لیے تو آپ کے ان مضامین سے یہ سانچہ نکالنا مشکل ہے، کیونکہ یہ سانچہ میں نے نہیں، بلکہ شعیب روبہ نے لگائے ہیں اور ان مضامین کے نام بھی مجھے معلوم نہیں، کیا آپ خود یہ زحمت کر کے سانچہ نامکمل نکال سکتے ہیں؟ --:) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  10:46, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

شعیب بھائی، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پہلے پیراگراف میں {{عیسوی}} کا سانچہ درست نہیں آ رہا، ملاحظہ کیجئے گا۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:41, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)

YesY تکمیل، کچھ خاص نہیں بس سطر کے شروع میں ایک سپیس زائد تھا جسے ختم کر دیا۔ --:) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  13:01, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
لیکن ہجری سال کا ربط کویں نہیں بنا۔ وہ خام ہی نظر آ رہا ہے۔ اسے بھی ربط بن جانا چاہیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:23, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
{{عیسوی}} کا تبادلہ خیال ملاحظہ فرمائیں۔ --:) link=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  13:25, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
Nuvola apps edu languages.svg
سلام Yethrosh!
ساجد امجد ساجد کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
sport کے لئے بعض جگہ کھیلیں ہی درج تھا لیکن اگر آپ ملاحظہ فرمائیں تو میں نے کافی زمرہ جات کو کھیلیں سے کھیل میں تبدیل کیا ہے۔ باقی ماندہ کو بھی جلد تبدیل/منتقل کر دوں گا۔ نشاندہی کا شکریہ۔ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 15:19, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

شکریہ

محترم صاحب!

معاونت کے صفحات بنانے کے لیے بے حد شکریہ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:08، 12 فروری 2019ء (م ع و)

واٹس ایپ گروپ

محترم صاحب!

آپ فیصل انس صاحب والے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو گئے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:38، 16 فروری 2019ء (م ع و)

Infobox Law enforcement agency

اس سانچے میں کچھ پیرامیٹر انگریزی میں ہیں ان کا ترجمہ کر دیں۔ مثال سینٹرل ریزرو پولیس فورسـ — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:44، 16 فروری 2019ء (م ع و)

اختیارات کی بازیابی

آداب!

ہمارے عزیز ساتھی طاہر صاحب کے کہنے پر آپ کی بطور منتظم و مامور اداری بازماموری کے لیے رائے شماری پر فوری اثر کے ساتھ عمل آوری کر دی گئی ہے۔ اب آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ماضی کی ہر تلخی سے اوپر اٹھ کر اردو ویکی پیڈیا کی بہتری کے لیے ہمہ تن اپنی کوششوں کو حسب سابق جاری رکھیے، جو ایک طرح سے آپ کی شبانہ روز کی زندگی کا مطمح نظر بھی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:43، 4 اپریل 2019ء (م ع و)

تاریخ ادب نامزد برائے حذف

آداب؛ تاریخ ادب نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:05، 5 اپریل 2019ء (م ع و)

اردو چینی ہماری منصوبہ

بخاری سعید غائب ہیں۔ اردو چینی ہمکاری منصوبہ کے سات مضامین کو ابھی تک قبول نہیں کیا گیا۔ براہ کرم توجہ دیں!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17، 16 اپریل 2019ء (م ع و)

خانہ معلومات صاحب منصب

اس مضمون کے خانہ معلومات صاحب منصب میں تمام معلومات نظر نہیں آ رہیں توجہ کی ضرورت ہے۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 21:23، 6 جون 2019ء (م ع و)

جون 2019

{{subst:uw-delete1|1=ابو بکر اثرم}} — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:08، 27 جون 2019ء (م ع و)

عید مبارک

آپ کو میری جانب سے عید کی بہت بہت مبارک باد۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:13، 12 اگست 2019ء (م ع و)

زمرہ سازی

السلام علیکم جناب، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ اردو ویکی کے لئے آپ کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ آپ آلہ زمرہ ساز کے استعمال سے زمرہ:آثار قدیمہ میں 1885ء وغیرہ کے زمرہ جات بنا رہے ہیں لیکن ان میں اکثر یتیم زمرہ جات ہیں جو نہ تو کسی زمرہ میں شامل ہیں اور نہ ہی ان کا انگریزی زمرہ موجود ہے۔ میری ایک ادنی رائے ہے کہ اس طرح کے یتیم زمرہ جات بنانے سے گریز کیا جانا چاہیے۔ امید ہے آپ برا محسوس نہیں کریں گے۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:56، 8 ستمبر 2019ء (م ع و)

ناساز گار حالات میں بھی مبارکباد

آداب!

ایک کروم بک کی گرانٹ کی منظوری پر بے حد مبارک!

افسوس کہ یہ ناہنجار لوگ انٹرنیٹ خرچ کے بارے میں اردو ویکی کو بالکل نظر انداز کر دیے اور نامعلوم اور کم معاون لوگوں کی مدد کے لیے آگے بڑھے ہیں، جیساکہ میں نے اپنے ایک حالیہ فیس بک پوسٹ میں اشارہ کیا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:09، 8 نومبر 2019ء (م ع و)