تبادلۂ خیال زمرہ:سرائیکی شاعر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرائیکی شعراء نام رکھا جائے۔182.186.0.28 15:08, 19 نومبر 2014 (م ع و)

محترم!

اگر آپ کو کسی بھی زمرے کے عنوان پر اعتراض ہو، یا آپ کے خیال میں اسے حذف کر دیا جانا چائیے تو اس کے تبادلہ خیال صفحہ (جیسے کہ یہاں آپ نے کیا ہے) پر اپنی رائے چھوڑ دیا کریں، یا کسی منتظم کے تبادلہ خیال پر بات کیا کریں، ایک بات یاد کر لیں کہ زمرے کو رجوع مکرر نہیں کیا جاتا، اگر اس کا نام تبدیل کرنا ہو تو، منتظم اسے حذف کر دیتے ہیں اور نیا نام دے دیتے ہیں۔ دوسری بات جب بھی کوئی صفحہ (بشمول زمرہ، سانچہ، تصویر) حذف کیا جائے تو کسی منتظم یا جس منتظم نے ایسا کیا ہو اس کے تبادلہ خیال صفحہ پر اس سے متعلق بات کریں، اور اس کی رائے پر عمل کریں، یا دیگر منتظمین کی اس بارے رائے کے لیے ان سے رجوع کریں۔ ایک ہی عنوان پر الگ الگ نام سے زمرہ نہیں ہو سکتا اس لیے ہی پہلے بھی زمرہ: سرائیکی شعراء کو حذف کر دیا تھا۔ آپ نئے ہیں تو نادانستہ طور پر غلطیاں ممکن ہیں، ایک چیز کو دوسری پر قیاس کر کے خود سے کوئی نیا طریقہ استعمال نہ کریں، آپ کی محنت ضائع ہو گی، جس کا ہمیں دکھ ہوتا ہے۔ اور ہاں آپ اپنے نام سے کھاتہ (اکاونٹ) بنا لیں، بہت آسان اور بلکل محفوظ طریقہ ہے۔ اس طرح آپ کا سارا کام، اگر ایک لفظ بھی کسی صفحہ پر شامل کیا وہ بھی آپ کے نام سے محفوظ رئے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:12, 19 نومبر 2014 (م ع و)