تبادلۂ خیال زمرہ:صفحات مع پارسر فنکشن ٹائم اغلاط

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زمرہ جات اگر اردو عنوان ہی سے بنیں تو شاید زیادہ مناسب ہوگا، اگر کسی فنی لفظ کا متبادل میسر نا ہو تو انگریزی ہی کو اردو میں تحریر کیا جا سکتا ہے مثلاً پارسر فنکشن۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:09, 16 جنوری 2016 (م ع و)