تبادلۂ خیال زمرہ:فن تعمیر بلحاظ براعظم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بعض زمرہ جات کا بین الوکی ربط قائم کروں تو "Create a new item" کا صفحہ کھل جاتا ہے اور بین الوکی ربط قائم نہیں ہو پاتا۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:08, 10 جون 2017 (م ع و)

@Basharat Ali Lahori: تھوڑا انتظار کرا کریں ایسا تب ہوتا ہے جب لوٹنگ مکمل نہیں ہوتی جب مکمل لوڈ ہوجائے تو پھر کھول کر دیکھیں آسانی سے کھل جائے گا یا آپ آلہ زمرہ ساز کو استعمال کر کے زمرے بنائیں -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   08:20, 10 جون 2017 (م ع و)