تبادلۂ خیال سانچہ:اسلامی گلوکار

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غالباً اس کو عربی ویکی سے لیا گیا ہے۔ سانچہ صرف عربی گلوکاروں کو ظاہر کر رہا ہے۔ بلحاظ ملک اور زبان ہونا چاہیے۔ میرے خیال میں اسلامی گیت، دیگر مذاہب کے لوگ بھی گائے ہیں۔ ذرا صحیح نام اور ترتیب کا انتخاب کیجیے۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:10, 28 نومبر 2014 (م ع و)

جی درست کہا آپ نے، ابھی اس کو صرف یہاں پر پیسٹ کیا ہے۔ ابھی اس کا اردو ترجمہ کررہا ہوں۔ اگر آپ گلوکاروں کے نام اور سانچہ کا نام تجویز فرمائیں تو معاونت ہوجائے گی۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:40, 28 نومبر 2014 (م ع و)