تبادلۂ خیال سانچہ:غیر موزوں عنوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

"حروف تہجی" ہوتا ہے نا کہ "حروف تحجی"، جیسا کہ اس سانچے میں استعمال کیا گیا ہے۔ حوالے کے لیے یہاں دیکھیے۔ سانچے میں فوری تبدیلی کی ضرورت ہے۔ فہد احمد 04:46, 31 جولا‎ئی 2009 (UTC)