تبادلۂ خیال سانچہ:مغل سلاطین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس سانچے میں صرف Greater Mughals ہیں جبکہ ان میں Lesser Mughals کا اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کو سانچہ:عثمانی سلاطین کی طرح مختلف ادوار میں بھی تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ بہرحال، آراء مطلوب ہیں۔ والسلام فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ