تبادلۂ خیال سانچہ:نمونہ کلام آغاز

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اب یہ سانچہ حسب منشا کام کر رہا ہے، جسٹیفیکیشن کے لیے جدید تکنیک استعمال ہو رہی ہے اس لیے شعر درمیان میں درست طور پر جسٹیفائی ہو رہے ہیں۔ میری رائے میں اشعار کے لیے کوئی دوسرا نستعلیق فانٹ استعمال کیا جانا چاہیے، احباب اس بارے میں رائے دیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  20:39, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)