تبادلۂ خیال صارف:سید مجاہد حسین شاہ گیلانی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس قوم کی قومی زبان مین ہے ذرائع تعلیم اپنی قومی زبان مین ہوں گے تو وہ قوم ہر میدان مین جلد اور آسانی سے ترقی کر سکتی ہے۔ پر شخص ویکپڈیا پر بڑی آسانی سے اپنے خیالات کا اظہار کر سکتا ہے۔

ملک وقوم کی ترقی اور امن و امان کا قیام[ترمیم]

کوئی بھی ملک یا قوم اس وقت تک ترقی کے لیئے کوئی قدم نہیں اٹھا سکتی جب تک اس ملک میں امن اور قوم میں اتفاق نہ ہو ۔ ہمارے ملک مین یہ دونوں چیزیں ناید ہیں تو چاہے نوجوانوں کو جتنے بھی قرضے دین ہر گز ترقی کی راہ نہیں کھل سکتی۔ اور نہ نوجوان اس قرضے سے فوائد حاصل کر پائیں گے جو آج انہیں سود کی لعنت کے ساتھ دیا جا رہا ہے۔

تبادلہ خیال[ترمیم]

مجاہد صاحب السلام علیکم! آپ کو ایک بات سے آگاہ کرنا تھا کہ صفحہِ تبادلہَ خیال دراصل آپ کو دئیے جانے والے پیغامات کی جگہ ہے۔اگر آپ کو اپنے ذاتی خیالات کا ذکر کرنا ہے تو وہ آپ اپنے صفحے پر کریں۔امید ہے آپ برا نھیں مانیں گے۔

              

رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:18, 30 جنوری 2014 (م ع و)