تبادلۂ خیال صارف:سید محمد رفیع قادری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جان محمد بمقلب جانی پنگاہ

حوالہ جات[ترمیم]

مولوی سید محمد حیات نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ مولوی سید محمد حیات نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:38، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)

مجموعی مضمون[ترمیم]

اپ نےجو صفحات ہدف کیے ہیں ان کو بحال کیا جائے اور کا شکریہ سید محمد رفیع قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:57، 29 دسمبر 2023ء (م ع و)

مولوی سید محمد حیات[ترمیم]

امین اکبر صاحب السلام علیکم بعد سلام عرض کہ مولوی سید محمد حیات ارو جان محمد بمقلب جانی پنگاہ صفا کو درست فرمائے فدوی پہلے سے پنجابی ویکیپیڈیا میں کام کر رہا ہے اور اردو میں بھی مضامین لکھنا چاہتا ہے اپ میری مدد فرما دیجیے؛ اپ کا اپنا خادم --سید محمد رفیع قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:43، 29 دسمبر 2023ء (م ع و) سید محمد رفیع قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:43، 29 دسمبر 2023ء (م ع و)

جھوجہ[ترمیم]

جھوجہ ضروری ہے ایک بہت بڑی قوم ہے سید محمد رفیع قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:36، 25 فروری 2024ء (م ع و)

سید محمد مدنی ناصر ترمذی[ترمیم]

سید محمد مدنی ناصر ترمذی صفحہ ضروری ہے جو ایک اہم صلاحیت کے حامل تھے ان کا صفحہ بنایا جائے -- ~~ سید محمد رفیع قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:25، 21 مارچ 2024ء (م ع و)