تبادلۂ خیال صارف:عزیزامین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید

  • کسی بھی صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے اوپر دیے گئے ترمیم کریں کے خانے پر کلک کریں۔ ترمیم کرنے کے بعد صفحہ محفوظ کریں پر کلک کریں تو آپ کی صفحہ میں ترمیم محفوظ ہو جائے گی۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ پہلے نمائش پر کلک کر کے اپنی کی گئی ترامیم کا ایک بار معائنہ ضرور کریں۔
  • جب آپ کسی سے تبادلۂ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
  • مدد کے لیے معاونت کے صفحات ضرور دیکھیں۔
  • مضمون لکھتے ہوئے اس کے معیار کا خیال رکھیں اور مستند اور بحوالہ معلومات دینے کی کوشش کریں۔
  • درج ذیل صفحات وکیپیڈیا پر مضامین تحریر کرنے میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔ (یہ تمام صفحات انگریزی زبان میں ہیں)
  • اس کے علاوہ اردو وکیپیڈیا سے متعلق خاص ہدایات کے لیے انداز مقالات دیکھیں
  • وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں، وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کو موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ --Urdutext 09:29, 3 ستمبر 2008 (UTC)