مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:کباڑی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.

--کاشف عقیل 05:39, 5 جنوری 2011 (UTC)


عمومی پیغامات (پیغام تحریر کریں!)

سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔


کباڑی صاحب، آپ اپنے اصلی نام سے لکھین تو بہتر رہے گا کیونکہ آپ نے اپنے صفحہ صارف میں جس قسم کی زبان استعمال کی ہے اور ھمارے ایک ساتھی حیدر کے خلاف اشارے اور کنایے سے بات کی ہے وہ درست نہیں آپ اردو اور اردو ویکیپیڈیا سے مخلص ہیں تو ھم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں بصورت دیگر ویکیپیڈیا پر تخریب کاری کی اجازت نہیں ہے امید ہے آپ میری بات سمجھ گیے ہونگے۔ جو لوگ فرضی ناموں سے لاگن ہوتے ہیں ان کے اصلی ناموں کا ھمیں پتہ ہے، ایک شعر بھی ملاحظہ کیجیے گا،

  • تیر کھاکے جو دیکھا کمین گاہ کی طرف
  • اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگیی

--رحمت عزیز چترالی 12:39, 5 جنوری 2011 (UTC)

  • حضور آپ کے حکم کے مطابق میں نے اپنے ذاتی صفحے کو بدل لیا ہے، اب تو آپ کو اعتراض نہیں؟ کہیں مجھ پر پھر پابندی تو نہیں لگوادیں گے آپ؟ ویسے اپنے نام کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا اور اس کی وضاحت اپنے صفحے پر کردی ہے امید ہے آپ میرے راستے میں مزید پتھر پھینکنے کے بجائے مجھے سکون سے کام کرنے دیں گے۔ --کباڑی 08:14, 5 جنوری 2011 (UTC)
  • میرے دوست یہ اردو ویکیپیڈیا ہے یہاں جو بھی اردو زبان، اپنے دوستوں، اپنے کام سے مخلص ہوگا اس پر ھم پابندی لگانے کا سوچ بھی نہیں سکتے آپ لکھتے رہیں اور مزید اچھے انداز اور سلیقے سے لکھین لیکن شراب، شباب، کباب اور کباڑ کی باتیں کم کریں اور معیاری مقالات لکھین بہتر یہی ہوگا کہ آپ اپنے اصل نام سے لکھیں اور پھر دیکھیں کہ ھم آپ کی کتنی عزت افزایی کرتے ہیں آپ کا اصل نام کویی اور آپ اگر نہیں بتاتے تو ہم آپ کو آپ کا اصل نام بتادین گے۔ کباڑی نام عجیب نام ہے بلکہ یہ ایک گالی اور جاہلانہ نام ہے کیونکہ دنیا کا جاہل سے جاہل آدمی اپنے چاند جیسے بیٹے کا نام کباڑی نہیں رکھ سکتا۔ امید ہے کہ آپ میری بات سمچھ گیے ہونگے --رحمت عزیز چترالی 04:00, 5 جنوری 2011 (UTC)
  • یارو تم نے تو جینا حرام کردیا پیارو! ارے خدا کا خوف کرو صاحبو! کیوں میرے پیچھے پڑے ہو تم لوگ یار! میں نے اس دنیا میں بہت تجربہ حاصل کیا ہے، کباڑی کا کام کرکے ہی روٹی کھائی ہے اور امراء کی طرح محلوں میں بیٹھ کر کبھی نہیں کھایا۔ جتنی تم لوگوں کی عمریں ہیں اس سے زیادہ میرا سڑکوں کا تجربہ ہے، تم جیسے لوگوں کی قوم کبھی ترقی کر نہیں سکتی، تم لوگوں کے لیے کباڑی کا نام گالی ہے؟؟ ارے شرم کرو! ڈوب مرو یارو! تاریخ بتاتی ہے کہ کبھی کوئی شخص آیا تھا انسانوں کے درمیان، اس کا نام محمد تھا، اور ہماری ماں نے ہمیں اس کی کہی ہوئی ایک بات ہمیشہ سمجھائی کہ بیٹا! محمد کی تعلیمات کے مطابق محنت کر کے روزی کمانے میں عزت ہے، لوگوں کو دھوکہ، فریب دے کر کھانا حرام ہے۔ میں تو اس ویکیپیڈیا پر یہ سمجھ کر آیا تھا کہ شاید یہاں کچھ لکھ سکوں مگر تم تو اس کو اپنی جاگیر بنائے بیٹھے ہو۔ میری ایک بات یاد رکھنا! اس دنیا میں دوغلے اور دغاباز کبھی کامیاب نہیں ہوتے، وہ جس کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں وہ شیطان کی کامیابی اور سچائی کی موت ہوتی ہے؛ دوغلے اور دغاباز مت بنو! علم کی قدر کرو! اپنا دل اور اپنا چہرہ ایک بناؤ! کامیابی تمہارے ساتھ ہوگی، دل کا سکون تمہارے ساتھ ہوگا۔ --کباڑی 00:54, 6 جنوری 2011 (UTC)

معذرت

[ترمیم]
  • کباڑی صاحب آپ تو خواہ مخوا ناراض ہوگیے میں تو آپ کو آپ کا اصل نام بتارہا تھا اور یہ لفظ کباڑی آپ کی شخصیت سے میچ نہیں کررہا تھا ھمیں پتہ ہےکہ آپ ھمارے پرانے ساتھی ہیں اور اردو ویکیپیڈیا کے لیے آپ کی خدمات کی ہم سے قدر کرتے ہیں۔ بہر حال ناراضگی ختم کردیجیے اور میں معافی کا خواستگار ہوں امید ہے آپ معاف کرین گے. Rachitrali (تبادلۂ خیال) 10:40, 6 جنوری 2011 (UTC)

Sorry

[ترمیم]
  • کباڑی صاحب اگر میری کویی بات بری لگی ہے تو معافی چاہتا ہون امید ہے معاف کرین گے اور دوستی کا ہاتھ بڑھاینگے. Rachitrali (تبادلۂ خیال) 09:40, 7 جنوری 2011 (UTC)
  • تصویر زبر اثقال کرنے کے لیے آپ کا کھاتہ کچھ دن پرانا ہونا چاہیے، میرا خیال ہے مدت چار دن ہوتی ہے۔ --Urdutext 02:53, 8 جنوری 2011 (UTC)
  • مسئلہ سمجھ گیا۔ شکریہ۔ --کباڑی 04:04, 8 جنوری 2011 (UTC)