تبادلۂ خیال صارف:2A03:2880:21FF:C:0:0:FACE:B00C
مضمون سیٹھ اعظم خان نورزئی کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- حوالہ درکار ہے
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو جمعرات 4 اکتوبر، 2018ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:39، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)
سیٹھ اعظم خان نورزئی نامزد برائے حذف
[ترمیم]آداب؛ سیٹھ اعظم خان نورزئی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — ابن سعید تبادلہ خیال 07:53، 6 اگست 2019ء (م ع و)
یہ صفحہ ایک ایسے صارف کا ہے جنھوں نے یا تو اب تک اپنا کھاتا نہیں بنایا ہے یا پھر وہ اسے استعمال نہیں کر رہے / رہی ہیں۔ لہذا ہمیں ان کی شناخت کے لیے ایک آئی پی پتا (IP) استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ اس قسم کا آئی پی ایک سے زائد صارفین کے لیے مشترک بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کی موجودہ حیثیت ایک گمنام صارف کی ہے اور آپ محسوس کریں کہ اس صفحہ پر آپ کی جانب منسوب یہ بیان غیر ضروری ہے تو براہ کرم کھاتا بنائیے یا داخل نوشتہ (لاگ ان) ہوں تاکہ مستقبل میں آپ کو گمنام صارفین میں شمار کرنے سے گریز کیا جا سکے۔ |