تبادلۂ خیال صارف:Al-basirah

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معزز صارف انتہائی معذرت کے ساتھ آپ کو آگاۃ کیا جاتا ہے کہ ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے جس میں علم کی تمام شاخوں پر معلومات دی گئیں ہیں۔ صارف نام حکمت عملی کے مطابق آپ کا نام ناقابل قبول ہے کیونکہ یہ ایک تنظیم یا ادارے کا نام ہے۔ علاوہ ازیں ویکیپیڈیا کا مقصد کسی قسم کی اشتہار بازی بھی نہیں۔ اس لیے صفحہ البصیرہ ٹرسٹ حذف کر دیا جائے گا اور آپ کے صارف پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:47، 10 مارچ 2020ء (م ع و)