تبادلۂ خیال صارف:BootNet

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیسے کہ حسن آپ کو تنبیہ کر چکے ہیں آپ صفحات میں بلا حوالہ مواد شامل نہ کریں۔
آپ صرف یہ ہی صارف سے ویکیپیڈیا پر شرکت کر سکتے ہیں۔ ایک سے زیادہ صارفین کٹھ پتلی شمار ہوتے ہیں اور ان تمام صارفی ناموں پر پابندی لگا دی جاتی ہے۔ آپ بتا دیں کہ آپ کس صارف سے ویکیپیڈیا کا سفر جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ اور آپ اب آئی پی سے بھی کوئی ترمیم نہ کریں۔ شکریہ
  1. صارف:Faizhaider123
  2. صارف:BootNet
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:37، 30 اپریل 2021ء (م ع و)