تبادلۂ خیال صارف:Hakimferoz

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


حکیم فیروز صاحب آپ نے ایک مضمون الحجامہ میں اپنی تصویرایک مریض کا حجامہ کے زریعے حکیم فیروز خان صاحب کودیکھا جا سکتا ہے۔" کا اضافہ کیا جو آپ کی اپنی تصویر ہے۔ اردو ویکیپیڈیا ذاتی تشہیر کی اجازت نہیں دیتا۔ امید ہے مستقبل میں آپ مذکورہ اصول کی پابندی کریں گے۔نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:16, 22 دسمبر 2015 (م ع و)