تبادلۂ خیال صارف:Libral guy

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

'میری۔امی کا انتقال 11-اگست 2008کو ھوا تھا۔ دسواں-بیسواں-تیسواں-اور چالیسواں (چھلم) کرنا کیا ضروری ھے؟قران و سنت کی روشنی میں جواب دیں- انتقال کے بعد قزآن خوانی کروائی اور سوا لاکھ مرتبہ سورہ اخلاص اور سوالاکھ مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھا گیا-کیا اس کا صواب میری مرحوم والدہ کو پہنچے گا؟ سویم کرنا اور چنے باٹنا اور کھانے کا اھتمام کرنا کیا ضروری ھے؟قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیں-'

  • محترم، یہ ایک دائرۃ المعارف ہے کوئی دینی مدرسہ یا مسجد نہیں، جہاں آپ مذہبی سوالات پوچھیں اور آپ کو جواب مل جائے۔ برائے کرم ایسے سوالات سے گریزاں رہیں اور بہتر ہوگا کہ کسی عالم سے رجوع کریں۔ شکریہ۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 05:11, 6 ستمبر 2008 (UTC)