تبادلۂ خیال صارف:Lychee~urwiki

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام وعلیکم! آپ چند دنوں سے کافی اچھا کام کر رہے/رہی ہیں، براہ مہربانی اپنا تعارف کرائیے گا۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

  • شکریہ فہد صاحب، آپ سے بات ہو چکی ہے شائد۔ پہلے میں PeachX کے نام سے آیا تھا مگر اسکا پاس ورڈ بھول گیا۔ --Lychee 05:51, 29 مئی 2007 (UTC)
  • ارے حسن صاحب! السلام وعلیکم! بھئی کہاں تھے آپ؟ کئی مہینوں کے بعد آمد ہوئی؟ چلیے دیر آید درست آید۔ دوبارہ آمد پر میری طرف سے خوش آمدید فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

  • سلام ۔ اطلاعاً عرض ہے کہ سانچہ براۓ لحمیات پہلے سے اس جگہ پر (click here) موجود تھا، خیر۔ hemoglobin میں کچھ ترمیمات کی ہیں اگر کوئی اعتراض ہو تو براہ کرم آگاہ کیجیۓ گا۔ سمرقندی
  • برادر السلام وعلیکم! آپ نے سورۂ اعراف کے مضمون میں ایک تصویر اپ لوڈ کی تھی جس میں آپ کا مشکور ہوں۔ آپ سے ایک گذارش ہے کہ اگر آپ کے پاس قرآن مجید کے خوبصورت خطاطی والے نسخوں کی ایسی تصاویر ہیں جن کے حقوق آزاد ہیں تو انہیں میرے مضامین میں شامل کر دیں میں انتہائی مشکور ہوں گا۔ میرے خیال میں قرآن مجید کے تمام قدیم نسخے حقوق سے آزاد ہیں۔ والسلام فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

Your account will be renamed[ترمیم]

08:42, 20 مارچ 2015 (م ع و)

Renamed[ترمیم]

12:59, 19 اپریل 2015 (م ع و)