تبادلۂ خیال صارف:Uishaki

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • آپ سے کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ آپ انگریزی سے جوں کا توں نقل کر کے سانچے بنا رہے ہیں یہ طریقہ کار درست نہیں ہے۔ اردو وکیپیڈیا پر اردو کام ہونا چاہیے نا کہ انگریزی یا کسی اور زبان میں۔ اگر آپ انگریزی سانچوں کو اردو ویکی پر درآمد کر بھی رہے ہیں تو ان کا اردو ترجمہ کر کے بنائیں تا کہ اردو ویکی کے معیار پر حرف نہ آئے۔ امید ہے آپ آئندہ خیال رکھیں گے اور نئے مضامین یا سانچے بنانے سے پہلے اپنے بنائے ہوئے سانچوں کی نوک پلک سنواریں گے ورنہ ہم کو مجبوراً آپ کے بنائے ہوئے سانچوں کو حذف کرنا پڑ سکتا ہے۔ --ساجد امجد ساجد 18:32, 27 ستمبر 2010 (UTC)

سانچہ:Fb cl2 team[ترمیم]

سانچہ:Fb cl2 team کیا آپ عربی سے کوئی سانچہ منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ کیا آپکو کوئی مدد درکار ہے۔ بصورت دیگر نامکمل سانچہ حذف کر دیا جائے گا۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 14:53, 8 اپریل 2013 (م ع و)