تبادلۂ خیال میڈیاویکی:Common.js

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Search results from Wikidata[ترمیم]

Hello, I propose to add Magnus Manske's tool to provide results from other Wikipedias and Commons via Wikidata when an article doesn't exist on hi.wiki. This helps to encourage translation and to make readers use hi.wiki more, because they can be sure to find something even if it's not local (rather than searching directly on en.wiki). The Italian Wikipedia already enabled it by default. Look how: [1] [2] [3]. More information: Magnus blog, wikimediaindia-l. --Nemo bis (تبادلۂ خیال) 14:51, 3 دسمبر 2013 (م ع و)

سانچوں میں چھپائیں اور دکھائيں کا بٹن[ترمیم]

مختلف سانچوں کے NavHead پر جو چھپائیں اور دکھائيں کا بٹن ہوتا ہے وہ ایچ ٹی ایم کے انداز میں ہوتا ہے ۔ جس میں خامی یہ ہے کہ وکی پیڈیا پر نو آموز قاری اس کو بٹن کے طور پر نہیں سمجھ پاتے اور اور اس نیوی گیشن باکس کو پھیلا کر نہيں دیکھتے ۔ اس لیے اس بٹن کو تھوڑا مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے ، جیسے کہ

  1. اس کو چوکور قوسین یعنی [چھپائیں] اور [دکھائیں] ، (اگر ایچ ٹی ایم ایل کے انداز میں رکھنا ہے تو )
  2. اس بٹن کو گرافیکل اسکوائر میں بنا دیں ۔ تا کہ پہلی اور سرسری نظر میں دیکھتے ہی یہ بٹن ہی نظر آئے ۔
  3. اس بٹن میں الفاظ "چھپائیں" اور "دکھائیں" کے ساتھ علامتی رمز کا بھی اصافہ کر دیا جائے جیسے کہ ؛
  • [چھپائیں ∆]
  • [دکھائیں ∇]

واضح رہے کہ یہ دونوں علامات وکی پیڈیا کے مضمون کے الفاظ سے بھی تعلق رکھتے ہیں ۔ اس لیے فونٹ نظر آنے کا مسئلہ نہیں ہوگآ ۔ _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 21:26, 11 اپریل 2015 (م ع و)

جی ضرور، ہم خود اسے بدلنا چائتے ہیں جیسے آپ نے دیکھا ہو گا اب ناؤ باکس میں ایک طرف اوپر آپ کو عبارت ترمیم کریں یا سانچہ دیکھیۂ کی جگہ تصاویر نظر آتی ہیں، اسی طرح ہم اسے بھی بدلنا چائتے ہیں، جلد ہی اس پر عمل کر دیا جائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:19, 12 اپریل 2015 (م ع و)
'--« عبید رضا » 07:45, 1 جولا‎ئی 2015 (م ع و)