تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:خوش آمديد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

´Hihi alles kla? ich denje shon oda? Freut mich euch kennen zu lernen

رد اصلاح کا سبب؟[ترمیم]

میری اصلاح کو رد کرکے دوبارہ وہی اصلاح کرنے کا شکریہ، آپ کے معیار پہ حیرت ہوئی۔ AbdurRahman299 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:29، 26 جولائی 2019ء (م ع و)

دراصل ترامیم دیکھنے کے دوران میں آپ کی ترمیم پر غلطی سے "رد ترمیم" کا بٹن دب گیا جسے فوراً ہی واپس کر دیا تھا۔ آپ میرے رد ترمیم کا خلاصہ دیکھیں تو اس میں اپنا نام پائیں گے۔ اس غلط فہمی کو رفع کرنے کا موقع فراہم کرنے پر ممنون ہوں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 26 جولا‎ئی 2019ء، بوقت 7 بج کر 04 منٹ (بھارت)