تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/محمد شاہ رخ فیروز قادری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیوں حذف کرانا چاہتے ہیں[ترمیم]

میری لکھی ہوئی تمام تحریر بالکل درست اور حقیقت پر مبنی ہے تو آپ اسے کیوں حذف کرانا چاہتے ہیں؟ Shahrukhferozqadri (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:03، 14 ستمبر 2019ء (م ع و)

محترم ویکیپیڈیا کی پالیسی کے مطابق خودنوشت یا آپ بیتی تحریر کرنا ممنوع ہے۔ آپ کا مضمون معروفیت کے معیار پر بھی پورا نہیں اترتا۔ اس کے علاوہ بقید حیات شخصیات کی سوانح عمری کے بارے میں بھی سخت پالیسی ہے۔ آپ کے مضمون میں ایک بھی مستند حوالہ موجود نہیں جس سے معروفیت کی تصدیق کی جاسکے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27، 14 ستمبر 2019ء (م ع و)

میرے خیال سے یہ مضمون وکی پیڈیا کے معیار کے عین مطابق ہے[ترمیم]

اس مضمون میں درج باتیں میری معلومات کے مطابق درست ہیں البتہ اگر اس مضمون میں مزید عنوانات کا اضافہ کیا جائے تو بہتر ہوگا مثال کے طور پر موصوف آجکل کہاں ہوتے ہیں، تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ میں کراچی شہر سے ہوں اور موصوف سے میری ملاقات رہی ہے اس وجہ سے اس مضمون سے متفق ہوں۔

شکریہ جناب آپ کی تجاویز پر عمل کیا جائے گا۔ SaalikTurabi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:49، 19 ستمبر 2019ء (م ع و)

اچھا صفحہ ہے[ترمیم]

میرے خیال میں یہ ایک مفید صفحہ ہے اس صفحے کو وکیپیڈیا پر برقرار رکھا جائے تو قارئین استفادہ کرسکیں گے۔ Urdu Community (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 17 ستمبر 2019ء (م ع و)

شکریہ جناب SaalikTurabi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:30، 18 ستمبر 2019ء (م ع و)