تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کا قدیم ترین مضمون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گستاخی معاف! موجودہ سرگرمیاں کا مضمون، دیوان عام نہیں ہے بلکہ دیوان عام کی جگہ استعمال کیا گیا تھا اور خدا را کہیں اس مضمون پر قینچی نہ چلا دی جائے یہ ویکی کی تاریخ ہے اور میرا سارا مواد ضایع نہ کریں معلوماتی ہے اور محنت کی ہے کلیدی تختہ کی خرابی کے ساتھ۔۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:43, 31 دسمبر 2015 (م ع و)