کسی معیشت میں مشترکہ سرمائے سے منافع کی غرض سے قائم کیے گئے بینک، تجارتی بینک (Commercial Bank) کہلاتے ہیں۔ جو لوگوں کی مالی امانتیں وصول کرتے ہیں اور ضرورت مندوں کو سود پر قرضے دیتے ہیں۔