تحصیل تناول پھلڑہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


تحصیل تناول پھلڑہ یہ تحصیل ضلع مانسہرہ میں نئ بنائ گئی ہے جس میں علاقہ اپر تناول کی چار یونین کونسلیں شامل ہیں۔ تحصیل تناول پھلڑہ کا مرکز اس نئ تحصیل کا مرکزی ہیڈکواٹر ریاست پھلڑہ ہے۔ جو تاریخی اعتبار سے ضلع مانسہرہ اور علاقہ اپر تناول کا ایک تاریخی شہر ہونے کے ساتھ ساتھ سابقہ ریاست پھلڑہ کا بھی مرکز رہا ہے۔

تحصیل پھلڑہ میں شامل یونین کونسلیں[ترمیم]

اس نئ تحصیل میں چار یونین کونسلیں شامل ہیں

  • یونین کونسل پھلڑہ
  • یونین کونسل پڑھنہ
  • یونین کونسل لساں نواب
  • یونین کونسل ساون میرا