تراجم
Appearance
تراجم:کسی خاص سند کو لے کر اس کی سند کی روایات مرویہ کو جمع کر دیا جائے جیسے
شافعی عن مالک عن نافع ابن عمر عن رسول اللہ ﷺ[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ55 مکتبہ رحمانیہ لاہور