ترقیاتی نفسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ترقیاتی نفسیات یا نفسیات نشائی[1] ایک سائنسی مطالعہ ہے جس سے اس بات کا جائزہ لیا جاتا ہے کہ انسان کس طرح اپنے زندگی کے دوروں میں تبدیلیوں کا مظاہرہ کرتا ہے۔ حالاں کہ یہ تصور بنیادی طور پر نوزائیدہ بچوں اور کم عمر بچوں سے متعلق تھا، تاہم اس زمرے کو توسیع کرتے ہوئے نوجوانی، بلوغت کی ترقی، برھتی عمر اور مکمل حین حیات شامل کرلی گئی ہے۔ ترقیاتی ماہرین نفسیات یہ سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ کیسے انداز فکر، احساس اور رویے کی تبدیلی زندگی بھر تبدیلیوں سے گزرتے ہیں۔ یہ شعبہ تعلیم تین زاویوں میں تبدیل ہوتا ہے: جسمانی ترقی، شعوری ترقی اور سماجی و جذباتی ترقی۔[2] ان زاویوں کے بیچ کئی وسیع موضوعات آتے ہیں جن میں تحریکی صلاحیتیں، فیصلہ سازی، اخلاق، زبان کا ادراک، سماجی تبدیلی، شخصیت، جذباتی ترقی، خود کا تصور اور شناخت کی تشکیل شامل ہیں۔

ترقیاتی نفسیات کے جائزے کی ایک مثال[ترمیم]

جریدے ’ڈیولپمینٹل سائیکالوجی‘ (ترقیاتی نفسیات) میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں کارڈف کے محقیقین کا کہنا ہے کہ جن بچوں کی مائیں مسلسل ذہنی دباؤ (ڈپریشن) کے دوروں کا شکار رہیں، ان کے بچوں کے بدسلوک ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید اقبال امروہوی۔ نفسیات کا انسائکلوپیڈیا۔ 24 - مزنگ روڈ لاہور: نگارشات پبلشرز۔ صفحات 260–263۔
  2. "Developmental Psychology Studies Human Development Across the Lifespan"۔ www.apa.org (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-28۔
  3. BBC Urdu