ترقیاتی پروگرام برائے اسپیس ایکس باز قابل استعمال لانچ سسٹم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ترقیاتی پروگرام برائے اسپیس ایکس قابل استعمال لانچ سسٹم
SpaceX reusable launch system development program
ORBCOMM-2 (23282658734).jpg
Falcon 9 Flight 20's first stage successfully landing on dry land in December 2015
تجارتی؟ ہاں
منصوبے کی قسم نجی سرمایہ کاری
مقام متعدد
مالک SpaceX
بانی ایلون مسک
قائم 2011ء میں عوامی سطح پر اعلان کیا گیا
حیثیت فعال

ترقیاتی پروگرام برائے اسپیس ایکس قابل استعمال لانچ سسٹم (انگریزی: SpaceX reusable launch system development program) نجی سرمایہ پر مبنی ایک ترقیاتی پروگرام ہے جس کا مقصد محوری لانچ سسٹم کے لیے ایسی نئی ٹکنالوجیوں کو تیار کرنا ہے جن کے ذریعہ لانچ سسٹم کو متعدد مرتبہ استعمال کیا جا سکے، جس طرح ایئرکرافٹ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اسپیس ایکس کمپنی کئی سال پہلے سے ان ٹکنالوجیوں کو تیار اور ترقی دے رہی ہے جن کے ذریعہ اسپیس لانچ گاڑیوں کو متعدد بار مکمل اور انتہائی سرعت سے بآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔