ترک وطن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خالص ترک وطن شرح برائے 2011ء: مثبت (نیلا)، منفی (نارنجی)، مستحکم (سبز)، اور معلومات نہیں (سرمئی)

ترک وطن یا امیگریشن (Immigration) ایک ملک کے لوگوں کی کسی دوسرے ملک میں نقل مکانی ہے جس کے وہ باشندے نہیں یا اس کی شہریت نہیں رکھتے، تا کہ وہ وہاں قیام کر سکیں، خاص طور پر مستقل رہائش یا شہری بن سکیں، یا ایک تارک وطن کے طور پر روزگار کے لیے عارضی طور پر ایک غیر ملکی کے طور پر قیام کر سکیں۔ [1][2][3]


بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "immigration". OxfordDictionaries.com. Oxford University Press. اخذ کردہ بتاریخ 11 May 2016. 
  2. "immigrate". Merriam-Webster.com. Merriam-Webster, In. اخذ کردہ بتاریخ 27 March 2014. 
  3. "Who's who: Definitions". London, England: Refugee Council. 2016. اخذ کردہ بتاریخ 7 September 2015.