تریشیکووا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تریشیکووا
RIAN archive 612748 Valentina Tereshkova.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 مارچ 1937 (80 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Russia.svg روس
Flag of the Soviet Union (1923).svg سوویت اتحاد[3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ خلانورد،سیاست دان[5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان روسی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
المدة في الفضاء 4272 منٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں time in space (P2873) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
عہدہ میجر جنرل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Order of Lenin ribbon bar.png آرڈر آف لینن (1981)
Bg3ogd.png آرڈر آف جارج دمتروف (1963)
سوویت اتحاد کے ہیرو (1963)
Order of Lenin ribbon bar.png آرڈر آف لینن (1963)
GDR Marks-order bar.png آرڈر آف کارل مارکس (1963)
Cs2okg.png آرڈر آف کلمنت گوتوالد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Valentina Tereshkova Signature.svg 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

دنیا کی پہلی خاتون خلاباز۔ پورا نام ویلینتینا تریشیکووا۔ ماسکو کے ایک نواحی شیر یاروسلاول میں پیدا ہوئی۔ یاروسلاول ٹیکسٹائل کالج اور ژوکوسکی ائیر فورس اکیڈمی میں تعلیم پائی۔ مارچ 1962ء میں سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کی ممبر منتخب ہوئی ۔ اسی سال خلابازی کی تربیت حاصل کی۔ 16 جون تا 19 جون 1963ء خلاقی جہاز دوستوک ششم میں زمین کے گرد 48 چکر لگائے اور دنیا کی پہلی خاتون خلاباز کا اعزاز حاصل کیا۔ 1964ء میں خلاباز میجر جنرل نکولا بیف سے شادی کی۔ 1962ء تا 1970ء سپریم سویت کی رکن رہی۔ 1968ء میں سوویت یونین ویمنز کمیٹی کی چیرمین منتخب ہوئی۔ 1974ء میں سپریم سوویت پریذیڈیم کی ممبر چنی گئی۔ ہیرو آف سوویت یونین اور آرڈر آف لینن سمیت متعدد ملی و غیر ملکی اعزازات حاصل کیے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

یوری گیگارین

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия Алферов Жорес — شائع سوم — باب: Терешкова Валентина Владимировна — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  3. http://www.bbc.co.uk/news/magazine-22779443
  4. http://www.bbc.co.uk/news/world-europe-23984725
  5. http://www.scientistafoundation.com/scientista-spotlights/the-top-6-female-astronauts-every-scientista-should-know-about
  6. http://www.astronautix.com/astros/terhkova.htm