یوری گاگرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یوری گیگارین سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
یوری گاگرین
(روسی میں: Юрий Алексеевич Гагарин ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Yuri Gagarin (1961) - Restoration.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Юрий Алексеевич Гагарин ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 مارچ 1934[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کلوشینو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 مارچ 1968 (34 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کریملن قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1960–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن بین الاقوامی اکادمی برائے خلائیات  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد یہلینا گاگرینا  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ پائلٹ،  خلانورد[8]،  فوجی افسر،  سیاست دان،  مہم جو  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت 108 منٹ  ویکی ڈیٹا پر (P2873) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ یوری گاگرین کاسمونینٹ ٹرینگ سینٹر،  سویت فضائیہ  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کرنل (1963–)[10]
پڈپلكفنك (1962–1963)[10]
میجر (1961–1962)[10]
فرسٹ لیفٹنینٹ (1959–1961)[10]
لیفٹنینٹ (1957–1959)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
GDR Marks-order bar.png آرڈر آف کارل مارکس (1963)
Orden Nila rib.gif آرڈر آف دی نیل (1962)
Bintang Republik Indonesia Nararya Ribbon1.gif ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا (1961)
Order of Georgi Dimitrov - Bulgaria.png آرڈر آف جارج دمتروف (1961)
گولڈ سٹار (1961)
سوویت اتحاد کے ہیرو (1961)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1961)
Ordem do mérito Aeronautico.png آرڈر آف ایروناٹیکل میرٹ (برازیل)
Cs2okg.png آرڈر آف کلمنت گوتوالد  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Gagarin Signature.svg
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوری گاگرین (9 مارچ 1934 یا 27 مارچ 1968)(Yuri Gagarin) خلا میں جانے والے پہلے انسان تھے۔ یوری گاگرین کا تعلق سوویت یونین سے تھا۔ پیشے ایک اعتبار سے وہ سویت ائرفورس میں پائلٹ تھے۔ 12 اپریل 1961ء میں وہ خلائی جہاز ووستوک 1 کے ذریعے خلا میں داخل ہوئے اور زمین کے گرد چکر لگایا۔ یوری گاگرین کے خلا میں جانے سے سوویت یونین اور امریکا کے درمیان میں ایک خلائی دوڑ شروع ہو گئی۔

بچپن[ترمیم]

یوری ایک فارم میں پیدا ہوا اس کا تعلق ایک غریب خاندان سے تھا۔ لڑکپن میں اس نے دوسری جنگ عظیم میں پہلا جہاز دیکھا جو ایک روسی لڑاکا طیارہ تھا۔ اس وقت وہ جان گیا کہ وہ ایک پائلٹ بننا چاہتا ہے۔ اس نے بڑی محنت سے تعلیم حاصل کی جس کی وجہ سے وہ ہوا بازی کے ایک اسکول میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ اس کے اساتزہ اسے ایک قدرتی ہوا باز سمجھتے تھے اور انھوں انکی اس کی قابلیت کو دیکھ کر اسے روسی ائیر فورس میں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔

یوری فوج میں[ترمیم]

یوری روسی فوج میں وہ ایک اچھے پائلٹ کے طور پرابھرے اور اب وہ ایک شوہراور باپ بن چکے تھے۔ لیکن جبروسنے جب اپنا پہلا سیارہ خلا میں بھیجا تواس نے ایک خلا باز بننے کا فیصلہ کیا۔ دو سال کی خفیہ تربیت کے بعد ڈاکٹروں نے یوری کوخلا بازی کے لیے چناکیونکہ وہ تمام ٹیسٹ میں نمیاں طورپرکامیاب تھے۔ اپریل 1961ء میں جب وہ 27 سال کا تھا تو خلا میں روانہ ہوا یہ بہت خطرنا ک کام تھا کیونکہ سائنس دان کو یوری کے زندہ لوٹ آنے کا یقین نہ تھا لیکن یوری اپنے سفر سے لوٹ آیااوردنیا میں مشہور ہوا۔

آخری سفر[ترمیم]

وہ خلا میں دوبارہ جانا چاہتا تھا اس لیے 1967ء میں اس نے دوبا رہ خلا میں جانے کی تیاری شروع کر دی چونکہ وہ نئے لڑاکا طیاروں کو آزمانے کے کام پر بھی معمور تھا۔ لیکن اگلے سال وہ لڑاکا طیارے کی آزمائشی پرواز کے دوران میں اس کا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا اس حادثے میں یوری اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا۔ اس وقت اس کی عمر صرف 34 سال تھی۔ یوری گاگرین 1934 میں پیدا ہوا اور1968ء میں ایک ہوائی حادثے میں ہلاک ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118537105  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118537105  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Гагарин Юрий Алексеевич — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb127780570 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fz0p4k — بنام: Yuri Gagarin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=3485 — بنام: Yuri Alekseyevich Gagarin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Juri Alexejewitsch Gagarin — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/f821cba7b98148bf990847e5a0c6e8e8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009500 — بنام: Jurij A. Gagarin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118537105  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb127780570 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. http://www.federalspace.ru/1968