تفسیر بالماثور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تفسیر بالمأثور

اس سے مراد وہ تفسیر ہے جو قرآن، احادیث نبویہ ﷺ یا اقوال صحابہ و تابعین سے منقول ہو ان مأخذوں کے ساتھ تفسیر کرنا تفسیر بالماثور کہلاتا ہے۔ ان کے علاوہ کسی تفسیر کو تفسیربالماثور نہیں کہہ سکتے۔ احادیث اور اقوال صحابہ و تابعین سے منقول تفسیر کے بارے میں سندی حیثیت کو جاننا اور تحقیق کرنا انتہائی ضروری ہے اگر وہ صحیح سند سے ثابت ہو تو مقبول ہوگی ورنہ نہیں۔

تفسیر بالماثور کی مشہور تفاسیر میں جامع البیان فی تفسیر القرآن،بحرالعلوم،الکشف والبیان عن تفسیر القرآن،معالم التنزیل، الدرالمنثور فی تفسیر الماثور وغیرہ