تلیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تلیئر
مملکت : جانور
قسمہ : حبلیات
جماعت : پرندہ
طبقہ : عصفور
خاندان: تلیئر

تلیئر چھوٹے اور درمیانے ناپ کے پرندوں کا ایک خاندان ہے۔ عصفوری نسل (چڑیا) کے اس خاندان میں27 اجناس اور 120 انواع ہیں۔