مندرجات کا رخ کریں

تماش کاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تماش کاری (show business / show biz) یا تفریح کاری سے تفریح کی تمام پہلو مُراد ہیں۔ یہ اِصطلاح، تفریحیات کے کاروباری طرف یعنی مدیران (managers)، وکلا (agents)، پیداکاران (producers) اور توزیع کاران (distributors) وغیرہ سے لے کر تخلیقی عنصر (بشمول فنکاران، اداکاران، مصنفین، موسیقاران اور طرازگران (technicians)) تک کے تمام پہلؤوں کا اِحاطہ کرتی ہے۔ سنیما، بعید نُما، ریڈیو، جلوہ گاہ اور موسیقی سب اِس کے دائرہ میں آتے ہیں۔

.