تمہید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دیباچہ یا پیش لفظ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
امریکا کے چارٹر کا تمہید

تمہید (انگریزی: Preamble)، کسی دستاویز کے ابتدائی الفاظ کو کہتے ہیں جس میں اس دستاویز کا مقصد اور فلسفہ بیاں کیا گیا ہو۔ قانوں میں، جب کو قانونی دستاویز ہو تو ابتدا میں اس کے تاریخی حوالے اور عنوان کا ماخذ بیاں کیا جاتے ہے۔ اس کے علاوہ گفتگو کے دوران زیر بحث عنوان کے ابتدا میں اس کے ماخذ یا تاریخی حوالے دیے جائیں تو اسے تمہید باندھنا کہتے ہیں۔

رابرٹ کے رولز آف آرڈر کے تحت پارلیامانی کارروائی میں، جن شقوں کے حل کے لیے قرارداد پیش ہونا ہو اس کے تمہید میں وہ شقیں داخل کی جائیں۔[1] لیکں صرف قرارداد پیش کرنی ہو تو تمہید کے ضرورت نہیں، رابرٹ کے آرڈر آف رولز کے مطابق اگر قرارداد میں تمہید کے ذریعی پسمنظر پیش کیا جائے تو شاید قرارداد منظور نا ہو سکے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Henry M. Robert (2011)۔ Robert's Rules of Order Newly Revised (اشاعت 11th)۔ Philadelphia, PA: Da Capo Press۔ صفحہ 107۔ آئی ایس بی این 978-0-306-82020-5۔