دیباچہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دیباچہ (انگریزی: Preface)، کسی کتاب یا ادبی کام کے ابتدا میں لکھے ہوئے الفاظ کو کہا جاتا ہے، دیباچہ کتاب کا مصنف لکھتا ہے، اگر کتاب کے بارے میں کوئی اور مضمون لکھے تو اسے پیش لفظ کہا جاتا ہے، پیش لفظ اکثر دیباچے سے پہلے موجود ہوتا ہے۔ دیباچے میں اکثر ان کا ذکر ہوتا ہے جن کی مدد سے کتاب لکھنا ممکن ہوا۔

دیباچہ میں عموما یہ بیاں کیا جاتا ہے کہ یہ کتاب کیسے ممکن بنا اور کتاب لکھنے کا خیال کیسے آیا۔ اس کے علاوہ ان کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے جن کی وجہ سے کتاب مکمل ہوئی۔ دیباچے کے نیچے اکثر مصنف کی دستخط، مقام اور تاریخ درج ہوتے ہیں لیکں یہ ضروری نہیں البتہ پیش لفظ کے نیچے دستخط ہونا ضروری ہے۔

Preface لفظ لاطینی زبان کے الفاظ prae اور fatia کا مرکب ہے، جس کا مطلب "پہلے بولنا" ہے۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "preface"۔ Dictionary.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 18, 2013 
  2. "praefātĭo"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 18, 2013