تمیم الحبشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تمیم الحبشی ؓ
معلومات شخصیت

تمیم الحبشی ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔

نام ونسب[ترمیم]

تمیم نام، شام یاحبشہ کے رہنے والے اور عقیدہ کے اعتبار سے عیسائی تھے۔

اسلام[ترمیم]

آپ کے چند احباب کا تذکرہ ہو چکا ہے، غالباً آپ نے بھی حبشہ میں ان کے ساتھ اسلام قبول کیا ہوگا۔

شرف زیارت[ترمیم]

حبشہ کے وفد کے ساتھ آپ بھی مدینہ آئے اور شرف زیارت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے بہرہ ور ہوئے۔

روایت[ترمیم]

آپ سے کوئی روایت نہیں ہے [1] وفات وعام حالات کے متعلق کوئی تفصیل نہیں ملتی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (اصابہ واسدالغابہ)