تنظیم اسلامی جزائر کناری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تنظیم اسلامی جزائر کناری (Federación Islámica de Canarias) ایک اسلامی مذہبی تنظیم ہے۔ یہ جزائر کناری میں اسلامی انجمنوں اور مذہبی گروہوں کا اتحاد ہے۔ (اسپین) کے ایک جزیرے ٹینرائف کے جنوب میں واقع ارونا بلدیہ میں یہ اتحاد فعال ہے۔

جزائر کناری کی مسلم برادری کو یکجا کرنے اور باہمی صلاح و مشورہ کی غرض سے تنظیم اسلامی جزائر کناری کی بنا 2015ء میں ڈالی گئی تھی۔[1] اسے اسپین کی حکومت کی جانب سے تسلیم شدہ ادارے کا درجہ حاصل ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]