تنقیدی کتابوں کی فہرست (سنہ اشاعت 2018ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سنہ 2018ء میں شائع ہونے والی تنقید کی کتابوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[1]

  • مطالعہ اقبال کی جہتیں (مرتبین ڈاکٹر فاطمہ حسن ، ڈاکٹر رؤف پاریکھ)
  • ڈاکٹر سلیم اختر بحیثیت اقبال شناس ، ڈاکٹر ہارون رشید تبسم
  • انوار پاکستان ، ہارون رشید تبسم
  • تفاخر پاکستان ، ہارون رشید تبسم
  • فکر اقبال میں انسانی مسائل کا حل ، ہا ،رون رشید تبسم
  • چند عم عصر اقبال شناس ، ہارون رشید تبسم
  • ادبی اصلاحات ، ہارون رشید تبسم
  • اصناف ادب ، ہارون رشید تبسم
  • ردائے ادب ، ہارون رشید تبسم
  • مجموعہ مضامین (جمال پانی پتی)
  • یادیں، خواب، کہانیاں (نجیب محفوظ کی نگارشات آصف فرخی نے مرتب کی )
  • خاموشی کی آواز (مرتبین : آصف فرخی فاطمہ حسن)
  • بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا (محمود خاور جمیل)
  • امجد فہمی (تقی عابدی)
  • لسانیات اور تنقید (ناصر عباس نیئر نئے مقالات کے اضافے کے ساتھ نیا ایڈیشن )
  • مابعد جدیدیت , اطلاقی مباحث (مرتب ڈاکٹر ناصر عباس نیئر)
  • نظم کیسے پڑھیں ( ناصر عباس نیئر)
  • پاکستانی اردو ناول میں عصری تاریخ (ڈاکٹر شاہد نواز)
  • اردو ادب کی تاریخیں مرتب ڈاکٹر اورنگ زیب نیازی
  • اردو کی ظریفانہ شاعری میں مزاحمتی عناصر ڈاکٹر طارق کلیم
  • غزل گو شہزاد احمد (اسد عباس عابد)
  • کیکٹس کے پھول (شموئیل احمد)
  • صاحب اسلوب جمیل احمد عدیل مرتبہ (عنبرین صابر)
  • جرمنی میں اردو عشرت معین سیما
  • روداد، نویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کاؤنسل کراچی)
  • دسویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کاؤنسل، کراچی)
  • نظریات جمال و فن: افلاطون سے لیوتار تک (اقبال آفاقی)
  • کلام غالب کی دو مستند شرحیں، وثوق صراحت اور مشکلات غالب (تدوین: حنا جمشید)
  • اردو افسانے میں جنس کی روایت (سدرہ اختر)
  • فکشن کلامیہ اور ثقافتی مکانیت (فرخ ندیم)

اکادمی ادبیات پاکستان میں پاکستانی ادب کے معمار سلسلے میں اضافہ کیا۔

  • مستنصر حسین تارڑ : شخصیت اور فن (ڈاکٹر غفور شاہ قاسم)
  • ابن صفی : فن اور شخصیت ( محمد فیصل )

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سنڈے میگزین، جنگ اخبار، 6 جنوری 2019ء