توسفوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

توسفوت (عبرانی: תוספות‎‎) قرون وسطی کی تالمود کی تفاسیر کو کہتے ہیں۔ یہ تجزیاتی اور تشریحی حاشیوں کی شکل اختیار کرلیتے ہیں، تقریبا تمام تر تالمودی اشاعتوں میں خاص کر راشی کے حاشیوں کے سامنے اور تالمود کی باہر والے حاشیوں میں ان کے لکھنے والوں کو ماہر توسفوت (בעלי התוספות بعلی ہتوسفوت) کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]