تولیما محکمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Department of Tolima
Departamento del Tolima
محکمہ
Department of Tolima
پرچم
Department of Tolima
قومی نشان
نعرہ: Unidos por la grandeza del Tolima
ترانہ: Bunde Tolimense
Tolima shown in red
Tolima shown in red
ملک Flag of Colombia.svg کولمبیا
Region Andes Region
کولمبیا August 4, 1886
دارالحکومت ایباگے
حکومت
 • Governor Luis Carlos Delgado Peñon (2011-) (Partido Liberal Colombiano)
رقبہ
 • کل 23,562 کلو میٹر2 (9,097 مربع میل)
رقبہ درجہ 19th
آبادی (2013)
 • کل 1,400,203
 • درجہ 10th
 • کثافت 59/کلو میٹر2 (150/مربع میل)
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−05:00
آیزو 3166 رمز CO-TOL
Provinces 6
ویب سائٹ www.tolima.gov.co

تولیما محکمہ ( ہسپانوی: Tolima Department) کولمبیا کا ایک رہائشی علاقہ جو انڈیز قدرتی علاقہ میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

تولیما محکمہ کا رقبہ 23,562 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,400,203 افراد پر مشتمل ہے۔

تاریخ[ترمیم]

قدیم و مقامی تاریخ[ترمیم]

تولیما کے جنوب میں قدیم باشندے زیادہ تر "پیہاو" کے قبیلے کے افراد تھے اور شمالی باشندے زیادہ تر "پانچے" کے قبیلے سے تھے۔ حالانکہ دونوں قبیلوں کی اولاد تولیما کے جدید رہنے والوں میں موجود ہوتے ہیں، پھر بھی آج کل ان دونوں سے پیہاو قبیلہ ہی رسمی طور پر موجود ہے۔ گذشتہ زمانے میں مقامی مضبوط ترین قوم "مُوشْکا" کا قبیلہ تھی۔ "پانچے" قبیلے کے افراد موشکا جنگجوؤں کے خلاف پنّے کی کھانوں کے تسلط کے لیے لڑتے تھے۔ پانچے منصور نکلے اور اپنی ناممكن الوقوع فتح کی وجہ سے مشہور ہوئے تھے۔

ہسپانوی استعماریت[ترمیم]

اسپینش مداخلت 943ھ شروع ہوئی تھی جب سیباستیان دے بیلالکاسار جنوبی کولومبیا میں سفر کرتے ہوئے کالی کا شہر اور پوپایاں کے شہر کے بانی تھے۔ 944ھ میں دے بیلاکاسار صاحب بوگوتا کے شہر کے راستے میں جاکر ایباگے کے بھی بانی تھے۔

اسپینش استعماریت کے دور میں ہسپانوی استعماری سرکار نے کولومبیا میں قدیمی زبانیں غیر قانونی کر دیا تھا اور مقامی مذاہب کے ماننے والوں کو سزائے موت فرمائی۔ ان حکمت عملیوں کی وجہ سے اس کشور کی قدیم ترین برادریاں دھیرے دھیرے غائب ہوئے اور تولیما کے علاقے میں دیسی اقوام زیادہ تر معدوم ہوتے ہیں۔ آس پاس علاقوں سے افریقی اور دیسی امریکی مفرور غلاموں نے تولیما اور قریب صوبوں کی پناہ مانگی تھی۔ اس عمل سے  یہ قدیم قبیلے نسلی طور پر مخلوط ہوئے اور نتیجتاً کئی اقوام نے چند عنصری و چند قبائلی شناختیں بنائی تھیں جو فی الحال بھی معانقہ کی جاتی ہیں۔ بہرحال آج کل پیہاو اور ناسا کے قبیلے زندہ رہتے ہیں۔ ناسا کی زبان حرف زدہ ہوتی رہی اور پیہاو زبان پھر سے سکھائی جانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہاں کے جدید رہنے والے اغلبیتاً "میستیزو" یا نسلی اور ثقافتی طور پر مخلوط شناخت رکھتے ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tolima Department"۔